-
روس طیارہ حادثہ، بارہ لاشیں برآمد
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی بحریہ کے جوانوں نے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں میں سے بارہ کی لاشیں سمندر سے نکال لی ہیں۔
-
جنرل اسمبلی کی قرارداد پر روس کی نکتہ چینی
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویتالی چورکن نے شام کے بارے میں جنرل اسمبلی کی قرار داد کو مسترد کردیا ہے۔
-
بم کی اطلاع پر، ماسکو کے 3 ریلوے اسٹیشن خالی
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵ماسکو کے 3 ریلوے اسٹیشنوں کو دہشت گردی کی دھمکی کے بعد مسافروں اور کارکنوں سے خالی کرالیا گیا۔
-
ہندوستان میں اگنی 5 میزائل کا تجربہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷ہندوستان نے پیر کے روز اگنی 5 بلسٹیک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
طیارہ حادثے پر ایران کی جانب سے روس کے ساتھ اظہار ہمدردی
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران نے بحر اسود میں روسی طیارے کو پیش آنے والے سانحے پر افسو س کا اظہار کرتے ہوئے روسی قوم اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے-
-
روس کا فوجی طیارہ شام جاتے ہوئے گر کر تباہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰روس کی فیڈرل سیکورٹی سروس کے اعلان کے مطابق فوجی اہلکاروں کو شام لے جانے والا ٹی یو 154 طیارہ بحر اسود میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
حلب کی آزادی میں روس، شام کا اصل حامی: بشار اسد
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۶شام کے صدر بشار اسد نے دہشتگردوں کے قبضے سے حلب شہر کی آزادی کے سلسلے میں روس کو شام کا اصل حامی قرار دیا ہے۔
-
فوجی میدان میں روس کو ہر دشمن کے مقابلے میں برتری حاصل ہے: صدر پوتن
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸روس کے صدر پوتن نے زوردے کر کہا ہے کہ ان کا ملک فوجی اور دفاعی میدان میں ایک طاقتور ملک ہے-
-
روسی سفارتکاروں کے تحفظ پر تاکید
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳روسی ارکان پارلیمنٹ نے بیرون ملک سفارت کاروں کا تحفظ یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
داعش نے ایک بار پھر روس کو حملے کی دھمکی دے دی
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲داعش دہشت گرد گروہ نے ایک پیغام میں دھمکی دی ہے کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں روسی سفارت خانوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔