SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • روس پر امریکہ کا الزام

    روس پر امریکہ کا الزام

    Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱

    ایف بی آئی نے ماسکو پر امریکہ کے صدارتی انتخابی سیسٹم پر سائبر حملے میں ملوث ہونے کے سی آئی اے کے الزام کی تصدیق کر دی ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کی حمایت کے لئے روس کے ساتھ مل کرمشترکہ موقف اپنانے پر زور

    ایٹمی معاہدے کی حمایت کے لئے روس کے ساتھ مل کرمشترکہ موقف اپنانے پر زور

    Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایٹمی معاہدے کی حمایت اوراس معاہدے پر عمل درآمد کی راہ میں ہرقسم کی ممکنہ رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے روس کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ موقف اپنانے پر زوردیا ہے

  • روس اور امریکا کے تعلقات میں کشیدگی

    روس اور امریکا کے تعلقات میں کشیدگی

    Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳

    روسی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات کی بنیاد کو نقصان پہنچا ہے اور اس صورتحال کے ذمہ دار امریکی حکام ہیں-

  • یمن میں طولانی جنگ بندی کے نفاذ پر روس کی تاکید

    یمن میں طولانی جنگ بندی کے نفاذ پر روس کی تاکید

    Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰

    روس نے یمن میں طویل المدت جنگ بندی پر عمل درآمد کی ضرورت پر تاکید کی ہے-

  • ایران اور روس کے درمیان تیل اور گیس کے شعبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط

    ایران اور روس کے درمیان تیل اور گیس کے شعبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط

    Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۲

    ایران کی قومی تیل کمپنی اور روسی گیس کمپنی، گاز پروم کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں-

  • شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر گفتگو

    شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر گفتگو

    Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲

    روسی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے شام کے مسائل اور اس ملک میں انسانی صورت حال کے بارے میں گفتگو کی ہے۔

  • یوکرین کے بحران کے حل کے لئے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے پر روس کی تاکید

    یوکرین کے بحران کے حل کے لئے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے پر روس کی تاکید

    Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱

    روس کے وزیر خارجہ نے مشرقی یوکرین کے بحران کے حل کے لئے مذاکرات دوبارہ شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • مغرب میں بحران شام کے حل کی صلاحیت نہیں : کرملین کے ترجمان

    مغرب میں بحران شام کے حل کی صلاحیت نہیں : کرملین کے ترجمان

    Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶

    قصر کرملین کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغرب بحران شام کے حل میں ناتواں رہا ہے۔

  • شام میں روسی فوجی مشیر کی موت

    شام میں روسی فوجی مشیر کی موت

    Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷

    روس کی وزارت دفاع نے شمالی شام کے حلب شہر میں ایک روسی فوجی کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔

  • شامی پناہ گزینوں کو امداد کی فراہمی میں رکاوٹ، روس کی برطانیہ پر تنقید

    شامی پناہ گزینوں کو امداد کی فراہمی میں رکاوٹ، روس کی برطانیہ پر تنقید

    Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱

    ماسکو نے شامی عوام کے لیے بھیجی جانے والی انسان دوستانہ امداد روکنے سے متعلق برطانیہ کی تنقید پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شامی پناہ گزینوں کے بارے میں برطانیہ کی ذمہ داری یاد دلائی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    ۱۰ minutes ago
  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

  • غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS