-
گروپ پانچ جمع ایک، ایٹمی معاہدے کی پاسداری کرے: ڈاکٹر روحانی
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ گروپ پانچ جمع ایک میں شامل تمام ملکوں کو چاہئے کہ وہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کے نتائج کا تحفظ کریں-
-
روس کی نئی خارجہ پالیسی
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸روس کے صدر ولادیمیرپوتین نے اپنے ملک کی نئی خارجہ پالیسی پر دستخط کردئے ہیں۔
-
سائبر حملوں کی بابت روس کا انتباہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵روس کی فیڈرل سیکورٹی سروس FSB نے اعلان کیا ہے کہ غیرملکی خفیہ ایجنسیاں روس پر سائبرحملے کی تیاری کررہی ہیں -
-
شام کے مسئلے میں ایران اور روس کا تعاون
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران شام کی قانونی حکومت کی مدد کے لئے روس کے ساتھ ضروری تعاون کر رہا ہے۔
-
لندن میں روس کے حامیوں کے مظاہرے
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴شام میں روس کی دہشت گردی مخالف کارروائیوں کے حامیوں کی ایک تعداد نے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
حلب میں دہشت گردوں کے ہاتھوں کیمیائی اسلحے کا استعمال ثابت
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶روسی وزرات دفاع نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں نے شام کے علاقے حلب میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
-
روس مخالف مغرب کی پابندیوں پر روسی وزیر اعظم کا ردعمل
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶روسی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ماسکو مخالف مغرب کی پابندیاں منسوخ کئے جانے کا امکان نظر نہیں آتا-
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف روسی میزائل کے حملے
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جدید قسم کے میزائلوں سے حملہ کیا ہے-
-
امید ہے کہ امریکہ سمجھداری سے کام لے گا: لاورف
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۹روسی وزیر خارجہ نے امریکی حکومت کی روس مخالف پالیسیوں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ بارک اوباما اپنے عہدۂ صدارت کے باقی بچے ہوئے دو مہینوں میں سمجھداری کا مظاہرہ کریں گے-
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کی بمباری
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۷روس کی وزارت دفاع نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اپنے بمبار طیاروں کے حملوں کی خبر دی ہے