SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • کیش ایئرشو، ایران اور روس کے مشترکہ فضائی کرتب

    کیش ایئرشو، ایران اور روس کے مشترکہ فضائی کرتب

    Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶

    ایران میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی فضائیہ کی مشترکہ نمائش، دہشت گردوں کو خبردار کرنے کے لئے ہے تاہم علاقے کے ممالک کی جانب دوستی اور امن کے پیغام کی حامل ہے۔

  • تہران - ماسکو تعلقات میں توسیع کے عزم کا اظہار

    تہران - ماسکو تعلقات میں توسیع کے عزم کا اظہار

    Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ روس ایران کا اہم پڑوسی اور دوست رہا ہے اور تہران تمام میدانوں میں روس کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم رکھتا ہے۔

  • تہران متعدد یورپی رہنماوں کا میزبان

    تہران متعدد یورپی رہنماوں کا میزبان

    Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱

    تہران ان دنوں بہت سے یورپی ملکوں کے حکام کا میزبان ہے ۔ادھر ہنگری کے اسپیکر لازلو کور تہران میں ایرانی حکام کے ساتھ گفتگو اور پارلیمانی تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کررہی ہیں تو رشین فیڈریشن کونسل کے سربراہ بھی تہران میں موجود ہیں۔

  • شام کے خلاف مغرب کا رویہ جنون آمیز ہے: لاوروف

    شام کے خلاف مغرب کا رویہ جنون آمیز ہے: لاوروف

    Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸

    روسی وزیر خارجہ نے شام کے خلاف مغرب کے رویے کو جنون آمیز بتایا ہے-

  • شام کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    شام کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹

    شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس اور شام کے جنگی طیاروں کے حملوں کے نتیجے میں، دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے-

  • شام میں روس اور امریکہ کے درمیان بھرپور جنگ شروع ہوسکتی ہے: جولی بشپ

    شام میں روس اور امریکہ کے درمیان بھرپور جنگ شروع ہوسکتی ہے: جولی بشپ

    Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵

    آسٹریلیا کی وزیر خارجہ نے شام میں امریکہ اور روس کے درمیان بھرپور جنگ شروع ہونے کی نسبت خبردار کیا ہے-

  • شام کے بارے میں روس اور امریکہ کے درمیان سمجھوتے کا متن منظرعام پر

    شام کے بارے میں روس اور امریکہ کے درمیان سمجھوتے کا متن منظرعام پر

    Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷

    روس نے شام میں جنگ بندی کے بارے میں امریکہ کے ساتھ ہونے والے سمجھوتے کے متن کا کچھ حصہ شائع کرتے ہوئے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی اس سمجھوتے کا مکمل متن منظرعام پر لائے۔

  • روسی اور امریکی حکام اور یوکیا آمانو سے ملاقاتیں مثبت رہیں: علی اکبر صالحی

    روسی اور امریکی حکام اور یوکیا آمانو سے ملاقاتیں مثبت رہیں: علی اکبر صالحی

    Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸

    ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے ویانا میں روس ایٹم کمپنی کے سربراہ سرگئی کرینکو، امریکہ کے وزیر انرجی ارنسٹ مونیز اور ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو سے اپنی ملاقاتوں کو مثبت اور تعمیری قرار دیا ہے-

  • برطانیہ عراق میں تشدد میں شدت کا عامل ہے: روس

    برطانیہ عراق میں تشدد میں شدت کا عامل ہے: روس

    Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴

    روس کی وزرات خارجہ کی ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عراق میں تشدد بڑھنے کا عامل برطانیہ ہے۔

  • مغرب کی  تسلط پسندی عالمی استحکام کو تباہ کردے گی

    مغرب کی تسلط پسندی عالمی استحکام کو تباہ کردے گی

    Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۹

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ مغرب کو برتری طلبی اور تسلط پسندی کے نتائج سے عبرت حاصل کرنا چاہیے کیونکہ اس کے نتیجے میں عالمی استحکام کا شیرازہ بکھر جائے گا -

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    ۲ hours ago
  • دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS