SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • حلب میں امداد رسانی کے عمل پر روسی نگرانی کی مخالفت

    حلب میں امداد رسانی کے عمل پر روسی نگرانی کی مخالفت

    Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۹

    شامی حکومت کے مسلح مخالفین نے حلب میں امداد رسانی کی کارروائیوں پر روس کی نگرانی کی مخالفت کی ہے۔

  • چچنیہ میں وہابیت مخالف کانفرنس

    چچنیہ میں وہابیت مخالف کانفرنس

    Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴

    چچنیہ کے صدر رمضان قدیروف نے کہا ہے کہ چچنیہ میں منعقد ہونے والی "اہل سنت و الجماعت کانفرنس" کہ جو سعودی عرب کے غیظ و غضب کا باعث بنی ہے، وقت کے خوارج سے مقابلے کے لئے ہے-

  • ایران میں دو نئے ایٹمی بجلی گھر بنائے جائیں گے: علی اکبر صالحی

    ایران میں دو نئے ایٹمی بجلی گھر بنائے جائیں گے: علی اکبر صالحی

    Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران کے جنوبی شہر بوشہر میں دو نئے ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کا کام دس ستمبر سے شروع ہو گا۔

  • شام میں ترکی کے اقدامات پر روس کی تشویش

    شام میں ترکی کے اقدامات پر روس کی تشویش

    Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۸

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں شمالی شام میں ترکی کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • شام میں دہشت گردی کے خلاف تعاون کی ضرورت پر کریملن کی تاکید

    شام میں دہشت گردی کے خلاف تعاون کی ضرورت پر کریملن کی تاکید

    Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳

    شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کی ضرورت پر کریملن نے تاکید کی ہے-

  • شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقات مسترد

    شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقات مسترد

    Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۷

    اقوام متحدہ میں شام اور روس کے مندوبین نے بشار اسد حکومت کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق اقوام متحدہ کی تحقیقات کو مسترد کردیا ہے-

  • گرفتار شدہ دہشت گردوں نے اہم انکشافات کئے ہیں: علاء الدین بروجردی

    گرفتار شدہ دہشت گردوں نے اہم انکشافات کئے ہیں: علاء الدین بروجردی

    Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایران میں گرفتار ہونے والے دہشت گردوں نے سعودی عرب کے کردار اور اس کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کے بارے میں ایران کے سیکورٹی حکام کے سامنے اہم انکشافات کئے ہیں۔

  • شام کے بحران کے حل کے لئے ماسکو اور واشنگٹن کے باہمی تعاون میں اضافہ

    شام کے بحران کے حل کے لئے ماسکو اور واشنگٹن کے باہمی تعاون میں اضافہ

    Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۲

    روسی وزیر خارجہ نے شام کے بحران کے حل کےلئے ماسکو اور واشنگٹن کے باہمی تعاون میں اضافے کی خبر دی ہے۔

  • ایران، روس اور شام کے باہمی تعاون کے باعث امریکی اسٹریٹیجی ناکام ہوگئی: علی شمخانی

    ایران، روس اور شام کے باہمی تعاون کے باعث امریکی اسٹریٹیجی ناکام ہوگئی: علی شمخانی

    Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ایران، روس اور شام کی ہم آہنگی کی وجہ سے شام کے سیکورٹی حالات سے متعلق اپنی مرضی مسلط کرنے پر مبنی امریکہ کی اسٹریٹیجی ناکام ہوگئی ہے۔

  • روس کے ساتھ تعلقات کے مزید فروغ کے خواہاں ہیں، ہندوستان

    روس کے ساتھ تعلقات کے مزید فروغ کے خواہاں ہیں، ہندوستان

    Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۸

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے روس کے ساتھ تعلقات کے زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۵ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS