-
یوکرین کے خلاف سرگرم عمل روس کے مسلح روبوٹ (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰روس یوکرین کے خلاف اپنے مسلح روبوٹ بھی استعمال کر رہا ہے، کس طرح، دیکھیئے اس ویڈیو میں!
-
میکرون کو ماسکو کی دھمکی، نپولین کا انجام یاد ہے؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۵ماسکو نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے خطاب میں کہا ہے کہ جب آپ حکومت کی تبدیلی کی بات کرتے ہیں تو نپولین کا انجام یاد رکھئے گا۔
-
یوکرین جنگ میں مغربی مداخلت
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کی روس مخالف قرارداد
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
کیا روس کے نئے جنگی ڈرون، جنگ کی صورت حال بدل دیں گے؟
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷رپورٹوں میں یہ باتیں سامنے آ رہی ہیں کہ نئے روسی جنگی ڈرون جلد ہی میدان جنگ میں داخل ہوں گے۔
-
کیا روس نے یوکرین پر فضائی حملے کی تیاری کر لی ہے؟
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸ایک انگریزی اخبار نے مغربی انٹیلی جنس حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ روس، یوکرین پر ایک نیا فضائی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
کیا امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا؟
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵ایک سویڈش تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے نورڈ اسٹریم پائپ لائن کے دھماکے سے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔
-
امریکہ، دہشت گرد عناصر کو روس بھیج رہا ہے: ماسکو
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷روس کی بیرون ملک انٹیلی جنس سروس ایس وی آر نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج، روس اور وسطی ایشیائی ممالک میں دہشت گردانہ کاروائیوں کے لئے دہشتگرد عناصر کو ٹریننگ دے رہی ہے۔
-
گزشتہ پانچ سال میں روس کی ہندوستان کو 13 بلین ڈالر کے اسلحے کی فروخت
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲روس نے گزشتہ پانچ سال میں ہندوستان کو 13 بلین ڈالر کا اسلحہ فراہم کیا ہے جب کہ 10 بلین ڈالر اسلحہ کی فراہمی کے معاہدے پر ابھی عمل درآمد ہونا باقی ہے۔
-
ویگنر نے ایک اور علاقے پر قبضہ کیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲ویگنر نے مشرقی یوکرین کے اہم شہر باخموت کے قریب مزید ایک اور علاقے پر قبضہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔