-
ایران اور روس کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہوں کی ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور روس کے تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا: ایڈمیرل شمخانی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے دورہ ماسکو کے موقع پر مشترکہ خطروں سے نمٹنے کے لئے تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون اور یکجہتی میں اضافے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سربراہ کی روسی صدر کے معاون سے ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے معاون ایگور لویتین سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران و روس کے قومی سلامتی کے سیکریٹریز کے درمیان ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳ایران اور روس کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریز نے ماسکو میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی شمخانی دورے پر ماسکو روانہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹ایرانی سپریم لیڈرکے نمائندے اورنیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ علی شمخانی علاقائی سیکورٹی کی پانچویں نشست میں شرکت کےلئےآج صبح ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
-
یواین سیکرٹری جنرل نے یوکرین روس جنگ کے دائرہ کار میں پھیلاؤ کا انتباہ جاری کر دیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوٹریس نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کا دائرہ کار پھیل سکتا ہے اور یہ دنیا کے دوسرے ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔
-
کریمیہ پر حملہ روس پر حملے کے مترادف ہوگا؛ روس کا یوکرین کو انتباہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹روس نے کہا ہے کہ امریکہ ہتھیار فراہم کر کے جنگ یوکرین کو پیچیدہ بنا رہا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کر رہا ہے: پنٹاگون
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ دو اعشاریہ دو ارب ڈالر کے مزید ہتھیار یوکرین کو فراہم کئے جا رہے ہیں جن میں دور مار راکٹ و میزائل بھی شامل ہیں جس کے نتیجے میں روسی فوج کا مقابلہ کرنے میں یوکرین کی جنگی توانائی دوگنا بڑھ جائے گی۔
-
روس یوکرین تنازعہ، تازہ ترین جھڑپوں میں یوکرین کے 200 فوجی ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶یوکرینی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں روس کی وزارت دفاع نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
آخرکار روس نے بھی اسرائیل کو وارننگ دے دی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹بدھ کو روس نے اسرائیل کو یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے کسی بھی اقدام کی بابت خبردار کیا ہے۔