-
ہندوستان امریکی منشأ کے خلاف روس سے تیل خریدنے پر مُصر
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸ہندوستان نے مغربی بالخصوص امریکی دباؤ کے باوجود روس سے تیل کی خریداری کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ٹرمپ کا بڑا دعوی، 24 گھٹنے میں ہی یوکرین جنگ ختم ہو جاتی
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰امریکہ کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ اگر وہ بر سر اقتدار ہوتے تو 24 گھنٹے میں یوکرین کی جنگ ختم کر دیتے۔
-
یوکرین کی جنگ کس کے اشارے پر ختم ہو سکتی ہے؟
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲کریملن ہاؤس کا کہنا ہے کہ بائیڈن، کی ایف کو جنگ ختم کرنے کا حکم دے سکتے ہیں۔
-
یورپ کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہوگا: ماسکو
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ کو اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا۔ نہ ماسکو ان کی مدد کر سکتا ہے نہ ہی ان کی راہ میں رکاوٹ بنے گا۔
-
یوکرین جنگ میں مشارکت کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین میں مغرب کی سازش کا انکشاف، خطرناک جگہ چھپائے ہیں اسلحے
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ماسکو کا کہنا ہے کہ یوکرین نے مغربی ہتھیاروں کو جوہری پاور پلانٹس میں ذخیرہ کر رکھا ہے۔
-
جنگ یوکرین میں ٹرننگ پوائنٹ+ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۹روس اور یوکرین کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔
-
امریکی عوام یوکرین کی حمایت سے تھک چکے ہیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳ایک تازہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی عوام یوکرین کی حمایت کرتے کرتے تھک چکے ہیں۔
-
یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: امریکہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷پینٹاگن کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہيں کیا ہے۔
-
رعایتی داموں پر تیل کی خریداری کے لئے پاکستان کا روس کے ساتھ معاہدہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲پاکستان اور روس نے جمعہ کے روز رعایتی قیمت پر خام تیل اور دوسری پٹرولیم مصنوعات کی خریدو فروخت پر اتفاق کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ تکنیکی معاملات، انشورنس، حمل و نقل اور رقوم کی ادائیگی کا طریقۂ کارطے طے پانے کے بعد مارچ میں معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے۔