SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

روس

  • یوکرین، بارودی سرنگوں کو ناکارہ بناتے روسی فوجی

    یوکرین، بارودی سرنگوں کو ناکارہ بناتے روسی فوجی

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۳

    یوکرین کے خلاف روس کی آغاز کردہ جنگ کو تین ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس وقت یوکرین کے مختلف محاذوں پر دونوں ممالک کی افواج کے مابین گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ بعض علاقوں میں یوکرین کی فوج نے روسی فوجیوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں۔ ویڈیو میں روسی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے خاص وسائل و آلات سے بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا رہے ہیں۔

  • بولیویا کے سابق صدر کا انکشاف، امریکا کے چہرے سے ہٹائی نقاب

    بولیویا کے سابق صدر کا انکشاف، امریکا کے چہرے سے ہٹائی نقاب

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲

    بولیویا کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ امریکا، یوکرین کے لئے اسلحے بھیج کر جنگ اور ہلاکتوں میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔

  • فنلینڈ کے لئے روسی گیس کی سپلائی بند

    فنلینڈ کے لئے روسی گیس کی سپلائی بند

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷

    فنلینڈ کی سرکاری گیس کمپنی نے کہا ہے کہ روس نے فنلینڈ کے لئے گیس سپلائی روک دی ہے

  • ماریوپول سٹی پر روس کا قبضہ ، یوکرینی فوج نے ہتھیار ڈال دیئے

    ماریوپول سٹی پر روس کا قبضہ ، یوکرینی فوج نے ہتھیار ڈال دیئے

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸

    روسی صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو اس وقت بھر پور سائبر جنگ کا سامنا ہے اور روس کے بنیادی ڈھانچے پر تسلسل کے ساتھ حملے ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب آزوف اسٹیل ملز میں مزاحمت کرنے والے یوکرینی فوجیوں کے ہتھیار ڈال دینے کے بعد ماریوپول سٹی پر روس کا قبصہ مکمل ہوگیا ہے۔

  • یوکرینی فوج کو آزوف اسٹیل ملز سے پسپائی کا حکم

    یوکرینی فوج کو آزوف اسٹیل ملز سے پسپائی کا حکم

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹

    حکومت یوکرین نے اپنے فوجیوں کو آزوف اسٹیل سے پسپائی کا حکام دیا ہے۔

  • کیا آپ کو پتہ ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی روس نے نشانہ بنایا تھا؟

    کیا آپ کو پتہ ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی روس نے نشانہ بنایا تھا؟

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۰

    اسرائیلی ٹی وی چینل-12 نے اطلاع دی ہے کہ روسی فوجیوں نےS-300  دفاعی میزائل سسٹم سے اسرائیلی جنگی طیاروں پر حملہ کر دیا۔

  • امریکی وزیر خزانہ کا بیان، واشنگٹن کو روس کے اثاثے سیل کرنے کا کوئی حق نہيں

    امریکی وزیر خزانہ کا بیان، واشنگٹن کو روس کے اثاثے سیل کرنے کا کوئی حق نہيں

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰

    امریکا کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کو روس کے سینٹر بینک کے اثاثوں کو سیل کرنے کا کوئی حق نہيں ہے۔

  • یوکرین جنگ میں لیزر اسلحے کے استعمال کا اعلان

    یوکرین جنگ میں لیزر اسلحے کے استعمال کا اعلان

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • روس یوکرین امن مذاکرات میں تعطل

    روس یوکرین امن مذاکرات میں تعطل

    May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • نیٹو میں شمولیت کا بل فن لینڈ کی پارلیمنٹ سے منظور

    نیٹو میں شمولیت کا بل فن لینڈ کی پارلیمنٹ سے منظور

    May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴

    روس کی جانب سے شدید انتباہ کے باوجود فن لینڈ کی پارلیمنٹ نے نیٹو میں شمولیت کا بل بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں؛ صدر ایران
    کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں؛ صدر ایران
    ۳۱ minutes ago
  • ایران کی جوہری سرگرمیوں کو فوجی طاقت کےذریعے ختم کرنا ناممکن؛ سابق امریکی وزیر دفاع کا اعتراف
  • غزہ کے عوام مظلومیت اور استقامت کی علامت؛ ایرانی وزیرخارجہ
  • جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ دہلی میں کانگریس پارٹی کا مظاہرہ
  • پاکستان: پنجاب اپوزیشن لیڈر کو 10 سال قید کی سزا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS