-
روس یوکرین امن مذاکرات تعطل سے دوچار
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶روسی اور یوکرینی حکام نے دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات ٹھپ پڑ جانے کی خبردی ہے اور ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ مذاکرات کی جانب واپسی کا امکان مشکل ہے
-
نیٹو کی جغرافیائی توسیع کو روس کے ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، پوتین
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو کی کسی بھی قسم کی جغرافیائی توسیع کو ماسکو کے جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
جوہری حملے کا خطرہ، روس کے ایٹمی میزائل فن لینڈ کی سرحد پر پہنچے
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸ایک برطانوی میڈیا ذریعے نے دعویٰ کیا کہ روس، فن لینڈ کی سرحد پر جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائلوں کو منتقل کر رہا ہے۔
-
برطانیہ نے بتایا، پوتن یوکرین میں کیا کرنے والے ہيں!!!
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۲برطانوی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ اگر روس نے یوکرین کے مشرقی حصے کا کنٹرول سنبھال لیا تو وہ اس ملک کے باقی حصوں کو نظر انداز نہیں کرے گا۔
-
روس کے خلاف مغرب کی جنگ سے پوری دنیا کو نقصان پہنچے گا: سرگئی لاوروف
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ یہ پیشگوئی کرنا مشکل ہے کہ ان کے ملک کے خلاف مغرب کی جنگ کب ختم ہوگی اور اس جنگ کے منفی نتائج صرف روس تک محدود نہیں رہیں گے
-
امریکی وزیر جنگ کی روس سے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶امریکی وزیرجنگ نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کر کے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے.
-
ٹینس اسٹار رافائل نڈال کی کھیل کو سیاسی بنانے پر کڑی نکتہ چینی
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰عالمی شہریافتہ ٹینس اسٹار رافائل نڈال نے روسی اور بیلاروسی کھلاڑیوں کے حق میں آواز اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
مغرب دنیا کو اپنی بالادستی کی بھینٹ چڑھا رہا ہے، روسی صدر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ یورپ دنیا کو اپنی تسلط پسندی اور بالادستی کے قیام کی بھینٹ چڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
انتہا پسند یوکرینی گروپ روس کے خلاف نفرت پھیلارہے ہیں، روسی سفیر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے انتہا پسند یوکرینی گروہوں پر بچوں کو فوج میں بھرتی کرنے اور روس کے خلاف نفرت کی تربیت دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ کے نتائج کی بابت انتباه
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ