-
ایران روس تعلقات کی توسیع پر تاکید
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس اور یورپ کے درمیان اتفاق رائے
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴روس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس اور یورپی یونین کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔
-
امریکا کو جرمنی کا سخت انتباہ
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸جرمن سیاستدانوں میں امریکہ کے حوالے سے بد اعتمادی میں اضافہ ہوا ہے۔ اس دوران جرمن وزیر خارجہ نے امریکی صدر کو خبردار کیا ہے وہ یورپی اتحادیوں کو نقصان پہنچانے سے باز رہیں
-
ہندوستان اور روس کے سودے سے امریکہ کی پریشانی
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۴روس سے ایس فور ہنڈریڈ میزائل سسٹم کی خریداری کے ہندوستانی فیصلے پر امریکہ کو پریشانی لاحق ہو گئی ہے۔
-
امریکہ نے میزائل کنٹرول سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہے، روس
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳روس کی وزارت دفاع کے سمجھوتوں پر عمل درآمد کی نگرانی کے ادارے کے سربراہ سرگئی ریژکوف نے کہا ہے کہ امریکہ نے پانچ سو سے پانچ ہزار کلومیٹر کی دوری تک مار کرنے والے نئے بیلسٹک میزائل بنا کر روس کے ساتھ طے شدہ میزائل کنٹرول کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
امریکی اقدامات کا ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، روسی صدر
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶روس کے صدر ولادی میر پوتین نےگیس منصوبے میں مداخلت کی بابت امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے روس کا دو ٹوک موقف
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی دھمکیوں اور اسرائیلی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی پر روس نے اپنے دو ٹوک موقف کا بر ملا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ شام میں دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے، روسی وزیر خارجہ
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ شام کے حصے بخرے کرنے کی غرض سے دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے۔
-
روسی طیارے کے ذریعے امریکی جاسوس طیارے کا پیچھا
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۶روسی فضائیہ کے جنگی طیارے نے بحیرہ بالٹیک کی فضائی حدود میں ایک امریکی طیارے کا پیچھا کیا ہے۔
-
مغرب کیمیائی حملے کے شواہد تبدیل کر رہا ہے، روس
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔