-
بی بی سی ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتا ہے: روسی سفیر
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۶روسی سفیر نے روس برطانیہ سے اختلافات کے حوالے سے کہا کہ ہم نے بارہا برطانوی فریق پر واضح کیا کہ روس نے ان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کی ہے۔
-
کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ اور برطانیہ پر روس کی تنقید
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم میں روس کے نمائندے نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے دیگر ملکوں میں اپنے کیمیائی ہتھیار باقی رکھ کر کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
امریکہ پر جوابی ایٹمی حملہ کریں گے، روسی صدر
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳روسی صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ کے خلاف ایٹمی حملے کے بارے میں چند روز قبل دیئے جانے والے بیان کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو صرف حملے کے جواب میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرے گا۔
-
روس مخالف امریکی پابندیوں سے پوری دنیا متاثر ہوگی
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ روس مخالف امریکی پابندیوں سےصرف دونوں ملکوں کے عوام کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لوگوں کو اس سے نقصان پہنچے گا۔
-
روسی اور امریکی عہدیداروں کی ملاقات منسوخ
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵روس نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کی وجہ سے دونوں ملکوں کے نائب وزرا کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ کردی گئی ہے۔
-
عالمی برادری جنگی جرائم رکوانے میں ناکام
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ عالمی برادری، دنیا بھر میں انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کی روک تھام اور ان کے مقابلے کا مناسب انتظام کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔
-
روسی سرحدوں کے قریب امریکا کی فوجی سرگرمیوں پر ماسکو کی تنقید
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷روسی وزیر خارجہ نے روس کی سرحدوں کے قریب امریکی فوج کے پروگراموں کو ماسکو کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر امریکی موقف پر روس کی تنقید
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹روس کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس معاہدے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کو ناممکن قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا، روسی وزیر خارجہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس کو تنہا کرنے اور اس پر اپنی بالادستی قائم کرنے کی امریکی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔
-
امریکی پالیسیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ روس
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸روس نے کہا ہے کہ وہ امریکی اقدامات کے مقابلے میں قومی مفادات کا بھرپور طریقے سے دفاع کرے گا۔