-
امریکہ دہشت گردوں کو تربیت اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے ، روس
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶روس کی وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ شام میں دہشت گردوں کی تربیت اور انہیں دوبارہ منظم کرنے کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
شام کی ممکنہ تقسیم کے بارے میں امریکہ کو روس کا انتباہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷شام میں داعش دہشت گرد گروہ کی شکست اور دہشت گردی کا بحران ختم ہونے کے باوجود امریکہ بدستور اس ملک کو غیر مستحکم کرنے کے درپے ہے اور واشنگٹن شام میں بشار اسد کی قانونی حکومت گرانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے-
-
امریکہ کو روسی عہدیدار کا انتباہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷روس نے جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی کو ہوا دینے کے بابت امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
روس اور امریکا کے تعلقات میں بہتری ممکن نہیں
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۱روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی سیاستدانوں کی روس سے دشمنی اور روس مخالف سوچ کے پیش نظر ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات میں بہتری کا امکان نہیں ہے۔
-
امریکہ کی نئی پابندیوں پر روس کا ردعمل
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸روس نے کہا ہے کہ ماسکو امریکہ کی نئی پابندیوں کا سخت جواب دے گا
-
روس نے امریکی اسٹریٹیجی کو مسترد کر دیا
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰روسی صدر کے ترجمان نے قومی سلامتی سے متعلق نئی امریکی اسٹریٹیجی کو واشنگٹن کی سلطنت پسندانہ ماہیت کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔
-
شام میں امریکی پالیسیوں پر روس کی تنقید
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام میں امریکی سرگرمیاں غیرقانونی اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں۔
-
جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی پیدا کرنے پر امریکہ کو روس کا انتباہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲روس کے نائـب وزیر خارجہ نے جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدہ اقدامات عمل میں لانے پر امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
شام کی جانب سے روس کے ویٹو کا خیر مقدم
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل میں امریکہ کی پیش کردہ شام مخالف قرار داد کے مسودے کو روس کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔ بشار جعفری نے کہا کہ روس نے امریکی مسودہ قرار داد کو مسترد کر کے عراق اور لیبیا میں سانحات کا راستہ روک دیا ہے۔
-
امریکا کے تازہ ترین غیر سفارتی اقدام پر روس کا ردعمل
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸روس نے کہا ہے کہ امریکی حکومت روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو نابود کر رہی ہے۔