-
شام کی جانب سے روس کے ویٹو کا خیر مقدم
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل میں امریکہ کی پیش کردہ شام مخالف قرار داد کے مسودے کو روس کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔ بشار جعفری نے کہا کہ روس نے امریکی مسودہ قرار داد کو مسترد کر کے عراق اور لیبیا میں سانحات کا راستہ روک دیا ہے۔
-
امریکا کے تازہ ترین غیر سفارتی اقدام پر روس کا ردعمل
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸روس نے کہا ہے کہ امریکی حکومت روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو نابود کر رہی ہے۔
-
واشنگٹن کی جانب سے دہشتگردی کی حمایت داعش کی ناکامی میں اصلی رکاوٹ ہے: ماسکو
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے دہشتگردوں کی حمایت شام میں داعش کے خاتمے میں اصلی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
-
روس نے امریکی دعوی مسترد کر دیا
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴روس نے شام مخالفین پر بمباری کے امریکی الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکا کے ایٹمی تجربات پر روس کا انتباہ
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷روس نے امریکا کے ایٹمی تجربات کو واشنگٹن کی وعدہ خلافی قراردیا ہے-
-
فوجی نقل و حرکت میں اضافے پر روس کا امریکہ کو انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲روسی سینیٹ نے یوکرین میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت میں اضافے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں اعلان جنگ ہیں : روسی وزیراعظم
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲روس کے وزیراعظم نے ماسکو کے خلاف امریکی پابندیوں کو بھرپور جنگ قرار دیا ہے
-
امریکی سفارتکاروں کو روس سے نکل جانے کا الٹی میٹم
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹ماسکو نے امریکی سفارتکاروں کو بہتر گھنٹے میں روس سے نکل جانے کا الٹی میٹم دے دیا ہے
-
امریکہ کو ریشہ دوانیوں سے باز آجانا چاہئے : کرملین کے ترجمان کا بیان
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰ماسکو نے کہا ہے کہ امریکہ کو سیاسی سازشوں سے دست بردار ہوکر روس کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی جانب قدم بڑھانا چاہئے
-
امریکہ اپنی پالیسیوں کے تباہ کن نتائج پر توجہ دے، روس
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷روس کے وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ روس مخالف پابندیوں سے واشگٹن کو اپنی پالیسیوں کے تباہ کن نتائج پر توجہ دینے کا موقع ملے گا۔