-
فرانس نے امریکی پابندیوں کو عالمی ضابطوں کے منافی قرار دے دیا
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶فرانس کی حکومت نے ایران، روس اور شمالی کوریا کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کو عالمی قوانین اور ضابطوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
شام میں ہمارا وجود غیر قانونی ہے، امریکی فوجی کمانڈر کا اعتراف
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴امریکہ کے ایک فوجی کمانڈر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کا وجود غیر قانونی ہے۔
-
امریکہ کا شام مخالفین کی حمایت کا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱بدنام زمانہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے مسلح شامی گروہوں کی حمایت کا منصوبہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
روس کی امریکہ کے خلاف جوابی سفارتی اقدامات کی دھمکی
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷روس نے امریکہ میں سفارتی اموال ضبط کیے جانے کے معاملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو، واشنگٹن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
روس سے تیس امریکی سفارتکاروں کا اخراج
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵روس نے امریکہ کے تیس سفارتکاروں کو اپنے ملک سے باہر نکال دیا ہے۔
-
عالمی گیس منڈی میں روس کو امریکہ پر برتری حاصل ہے، صدر پوتن
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳روس کے صدر ولادی میر پوتن نے گیس کی عالمی منڈیوں میں روس مخالف امریکی اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمت کے لحاظ روسی گیس کو امریکی گیس پر برتری حاصل ہے۔
-
شام کے خلاف امریکی دھمکیاں اور دعوے شرمناک ہیں، روس
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲روس کی وزارت خارجہ نے شام کے خلاف امریکی دھمکیوں اور دعوؤں کو شرمناک اور قیاس آرائیوں پر منبی قرار دیا ہے۔
-
روسی طیارے کے ذریعے نیٹو کے طیارے کا تعاقب
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴روس کے جنگی طیارے نے نیٹو کے طیارے کا تعاقب کرتے ہوئے اسے بحیرہ بالٹیک کی فضا میں روسی وزیر دفاع کے طیارے سے دور کر دیا-
-
افغانستان میں امریکہ کے مشتبہ مقاصد کے بارے میں روس کا انتباہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۲روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ امریکہ، افغانستان میں کچھ اور مقاصد کے درپے ہے اور وہ اس ملک میں بالکل امن نہیں چاہتا۔
-
روس کا نئی امریکی پابندیوں پر سخت انتباہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷امریکی سینیٹ میں روس کے خلاف نئی پابندیوں کی منظوری کے بعد کرملین نے واشنگٹن کے اس اقدام کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔