-
افغانستان میں امریکہ کے مشتبہ مقاصد کے بارے میں روس کا انتباہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۲روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ امریکہ، افغانستان میں کچھ اور مقاصد کے درپے ہے اور وہ اس ملک میں بالکل امن نہیں چاہتا۔
-
روس کا نئی امریکی پابندیوں پر سخت انتباہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷امریکی سینیٹ میں روس کے خلاف نئی پابندیوں کی منظوری کے بعد کرملین نے واشنگٹن کے اس اقدام کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
امریکہ دوسرے ملکوں میں مداخلت بند کرے، روسی صدر
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹روس کے صدر ولادی میر پوتن نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ دوسرے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا سلسلہ فوری طور پر بند کردے
-
شامی فوج کے خلاف امریکی دھمکی پر روس کا اظہار تشویش
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸روس کے وزیر خارجہ نے شامی فوج کے خلاف طاقت کے استعمال سے متعلق امریکی دھمکی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی دفاعی میزائل سسٹم کے فروغ پر روس و چین کی مخالفت
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰روس اور چین نے امریکہ کے دفاعی میزائل سسٹم میں جنوبی کوریا اور جاپان کی شراکت کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
امریکہ، ونزوئیلا کو دوسرا شام نہ بنائے
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳روس نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ونزوئیلا کے داخلی امور میں مداخلت کر کے اس ملک کو دوسرا شام نہ بنائے
-
امریکی سائبر حملے پر روس کا ردعمل
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰روس کے دفاعی و سلامتی کمیشن کے نائب سربراہ نے امریکہ سے منسوب سائبر حملے کو سائبر دہشت گردی سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکہ کو روس کا سخت ترین انتباہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵روس کے ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف نے مشرقی یورپ میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کئے جانے پر واشنگٹن کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
شام پر امریکی حملہ، کھلی جارحیت ہے، روسی وزیر خارجہ
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی میزائل حملے کو دہشت گردی کے خلاف عالمی محاذ پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی اور روسی ساحلوں کے قریب دسیوں آبدوزوں کی تعیناتی
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳جزیرہ نما کوریا اور روسی ساحلوں کے قریب دنیا کےمختلف ملکوں خاص طور سے امریکہ جاپان اور چین کی پچاس سے زیادہ آبدوزوں کی تعیناتی نے علاقے میں کشیدگی پیدا کر دی ہے