-
شام میں امریکی اقدامات تخریبی ہیں: روس
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴روس کی مسلح افواج کے آپریشنل کمانڈر نے شام میں امریکی اقدامات کو تخریبی اور کشیدگی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کو روس کا سخت انتباہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱رشین فیڈریشن کی کونسل کے بین الاقوامی امور کے کمیشن کے سربراہ نے امریکہ کی جانب سے جاپان اور جنوبی کوریا میں ایٹمی ہتھیاروں کی ممکنہ تنصیب پر سخت متنبہ کیا ہے۔
-
روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸روس نے ایک بار پھر جنوبی کوریا میں امریکی میزائل سسٹم تھاڈ کی تنصیب کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکی انتخابات میں روس کے کردار پر امریکی کانگریس کا اجلاس
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰امریکی کانگریس، اپنے ملک کے دو ہزار سولہ کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے بارے میں اجلاس تشکیل دینے والی ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ روس کے تعلقات میں بہتری کے لئے پوتن کی شرط
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۴روسی صدر نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کا رویہ تبدیل ہونے کی شرط پر ہی امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق امریکہ پر روس کی تنقید
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸روس نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ کے موقف سے اتفاق نہیں رکھتا۔
-
کریمیا کے بارے میں روس امریکہ کشیدگی میں اضافہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹روس نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے کریمیا کی یوکرین کو واپسی پر مبنی امریکی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
امریکی الزامات کے خلاف روس کا ردعمل
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶کریملین کے ترجمان نے سائبر حملوں کے بارے میں امریکہ کے انٹیلیجنس اداروں کی رپورٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور غلط بتایا ہے-
-
امریکی انتخابات میں روس کی مداخلت کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے: ترجمان ٹرمپ
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶امریکہ کے نئے صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات میں روس کی مداخلت پر مبنی کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
-
اوباما انتظامیہ کو روس کا انتباہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱روس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما کی حکومت اپنے آخری دنوں میں خارجہ پالیسی کے میدان میں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی بات کر رہی ہے