-
روس یوکرین جنگ میں امریکیوں کی ہلاکت اور گرفتاری
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹روس اور یوکرین کی جنگ میں امریکہ کے کرائے کے دو فوجیوں کی گرفتاری کے بعد امریکہ کے دو شہری بھی مارے گئے ہیں۔
-
یوکرین پر روس کا بڑا حملہ، 50 سے زائد سینئر کمانڈرز ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳روس کے میزائل حملے میں 50 سے زائد یوکرینی جنرل مارے گئے۔
-
روس یوکرین جنگ طویل ہوسکتی ہے، نیٹو سربراہ کا انتباہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲نیٹو سربراہ ینس اسٹولٹن برگ نے خبر دار کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ اگلے کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے۔
-
روس دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے: جوزف بورل
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے دعوی کیا ہے کہ روس ، یوکرین کی اناج کی ترسیل کا راستہ روک کر اور اپنی برآمدات میں پابندیاں لگا کر دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے۔
-
روس کی جنگی کشتی پر میزائل حملہ+ ویڈیو
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۳یوکرین کی فوج نے ایک ویڈیو جاری کرکے روس کی جنگی کشتی کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
بدحال یوکرین کے زخموں پر مرہم، یورپی یونین کی نمائندہ حیثیت دینے کا فیصلہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور رومانیہ کے درمیان یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق ہوگیا۔
-
روس نے اسکندر کے ذریعے یوکرینی فوج کو نشانہ بنایا۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰روس نے اپنے معروف بیلسٹک میزائل اسکندر کے ذریعے یوکرینی فوج کے مراکز کو نشانہ بنانے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔
-
یوکرین میں روسی فورسز کے ہاتھوں امریکہ کے 2 فوجی گرفتار
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کے خلاف جنگ کرنے والے 2 امریکی فوجیوں کو روسی فورسز نے گرفتار کیا ہے ۔
-
یوکرین کیلئے نیٹو کی حمایت، کشیدگی کم کرنے میں مدد نہیں کر سکتی: روس
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹روس نے نیٹو کے سربراہ کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو کی جانب سے یوکرین کی حمایت روس کے ساتھ اس کی کشیدگی کم کرنے میں کوئی مدد نہیں کرسکتی
-
ہتھیار ڈال کر تسلیم ہو جاؤ، روس کا یوکرین کے فوجیوں کو انتباہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸روسی افواج نے سیویرو ڈونیٹسک کے صنعتی مرکز میں بچ جانے والے یوکرینی فوجیوں کا رابطہ منقطع کرنے کیلئے شہر کے تینوں پلوں کو تباہ کر دیا ہے.