-
یوکرین میں روس کو 63 ممالک کے جنگجووں کا سامنا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰روس کا کہنا ہے کہ یوکرین میں 63 ممالک کے جنگجو ہم سے لڑ رہے ہیں۔
-
داعش کا نیا آڈیو پیغام، یوکرین جنگ سے اٹھائیں بھرپور فائدہ، یورپ پر ہوں تیز حملے
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے حامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ کے موقع سے فائدہ اٹھائیں اور یورپی سرزمین پر دہشت گردانہ حملے کریں۔
-
بحران یمن کے لئے امریکہ ذمہ دار ہے،روس نہیں: الہان عمر
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸امریکی ایوان نمائندگان کی رکن الہان عمر نے بحران یمن کے تعلق سے اقوام متحدہ میں اس ملک کی مندوب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اتحاد کو ہماری حمایت نے یمن میں بحران کو جنم دیا ہے نہ کہ روس نے۔
-
اسرائیل، یوکرین کی آڑ میں فلسطین میں اپنے جرائم کو چھپانے کی کوشش میں ہے: روس
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱روسی وزارت خارجہ نے، صیہونی وزیر خارجہ کے روس مخالف بیان پر صیہونی سفیر کو ماسکو میں طلب کیا۔
-
یوکرین میں جنگ جاری
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ماریوپول کو یوکرینی فوج سے پاک کردیا ہے، روس کا دعوی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵روس نے دعوی کیا ہے کہ ماریو پول شہر سے یوکرینی فوج کا مکمل صفایا کردیا گیا ہے۔ یوکرینی ذرائع کا کہنا ہے کہ ماریو پول شہر میں لڑائی اب بھی جاری ہے اور اس میں شدت کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
-
برطانوی افسر یوکرینی فوجیوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں، دا ٹائمز
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰روس کے خلاف لڑائی میں کیف میں یوکرینی فورسز کو برطانوی فوجی افسر ٹریننگ دے رہے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
روس میں برطانوی وزیر اعظم اور دیگر وزراء کا داخلہ ممنوع: ماسکو
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹ماسکو نے روس کے خلاف برطانیہ کی پابندیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ملک میں برطانوی وزیر اعظم اور دیگر وزراء کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
مشرقی یوکرین میں جنگ شدت اختیار کر گئی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹یوکرین کی جنگ باونویں روز میں داخل ہو گئی ہے اور ساحلی شہر ماریوپول میں شدید لڑائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔