SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد کی منظوری پر ایران کا رد عمل

    اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد کی منظوری پر ایران کا رد عمل

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف بھاری اکثریت سے قرارداد منظور کرتے ہوئے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین سے فوری طور پر اپنی افواج واپس بلا لے۔

  • یوکرین کی سرحد پر رومانیہ کا ایک ہیلی کاپٹر تباہ ، 5 فوجی ہلاک

    یوکرین کی سرحد پر رومانیہ کا ایک ہیلی کاپٹر تباہ ، 5 فوجی ہلاک

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹

    رومانیہ کی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • تیل کی قیمتوں میں مسلسل  اضافہ

    تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵

    عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت ایک سو سولہ ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی

  • ایران بحرانِ یوکرین کے متأثرین کی مدد کو تیار

    ایران بحرانِ یوکرین کے متأثرین کی مدد کو تیار

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے یوکرین بحران سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • تقریبا تمام ایرانی یوکرین چھوڑ چکے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    تقریبا تمام ایرانی یوکرین چھوڑ چکے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تقریبا تمام ایرانی یوکرین چھوڑ چکے ہیں اور کچھ اس ملک کے بعض شہروں میں رضاکارانہ طور پر رہ گئے ہیں۔

  • روس کی طرف سے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق، یوکرین اپنے فوجیوں کی ہلاکت پر خاموش

    روس کی طرف سے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق، یوکرین اپنے فوجیوں کی ہلاکت پر خاموش

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶

    روس نے یوکرین جنگ میں اپنے 498 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

  • امریکی صدر کے لاشعور میں ایران چھایا ہوا ہے، تازہ تقریر اس بات کی گواہ

    امریکی صدر کے لاشعور میں ایران چھایا ہوا ہے، تازہ تقریر اس بات کی گواہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰

    امریکی صدر کو خواب میں بھی ایران کی یاد آتی ہے۔

  • روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، یوکرینی وفد روانہ

    روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، یوکرینی وفد روانہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱

    روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا دوسرا دور آج بیلاروس کی سرحد پر منعقد ہوگا۔

  • لبنان کے پارلیمانی انتخابات اور یوکرین کی صورتحال پر سید حسن نصر اللہ کا بیان

    لبنان کے پارلیمانی انتخابات اور یوکرین کی صورتحال پر سید حسن نصر اللہ کا بیان

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ لبنان میں پارلیمانی انتخابات مقررہ وقت پر منعقد ہوں گے اور اسے ملتوی کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں۔

  • امریکا میں ٹوئٹر پر

    امریکا میں ٹوئٹر پر "ایرانی" کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲

    امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں ایک بار پھر ایک بڑی جغرافیائی غلطی کر بیٹھے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۴ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS