SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • امریکہ یوکرین میں روسی فوج سے مقابلہ نہیں کرے گا: جوبائیڈن

    امریکہ یوکرین میں روسی فوج سے مقابلہ نہیں کرے گا: جوبائیڈن

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳

    امریکی صدر جوبائیڈن نے اسٹیٹ آف یونین سے خطاب میں کہا کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین یوکرین کے بارے میں غلط اندازوں کا شکار ہو گئے تاہم یوکرین میں روسی فوج سے مقابلہ آرائی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔

  • یوکرین کے ٹیلی ویژن ٹاور پر میزائل حملہ، 10 ہلاک و زخمی

    یوکرین کے ٹیلی ویژن ٹاور پر میزائل حملہ، 10 ہلاک و زخمی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱

    یوکرین کے دارالحکومت کی ایف کے علاقے شوچنکیفسکی میں مرکزی ٹیلی ویژن ٹاور پر روس کے میزائل حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے تاہم عمارت تباہ نہیں ہوئی۔

  • یوکرین یورپی یونین میں شامل، یوکرینی صدر روسی صدر سے مذاکرات کو تیار

    یوکرین یورپی یونین میں شامل، یوکرینی صدر روسی صدر سے مذاکرات کو تیار

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷

    یورپی یونین میں شمولیت کے لئے یوکرین کی درخواست کو تسلیم کر لیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب یوکرینی صدر نے روسی صدر کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • عید مبعث کے موقع رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب

    عید مبعث کے موقع رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • روس اور یوکرین مذاکرات ختم

    روس اور یوکرین مذاکرات ختم

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوکرین پر کب تک حملے کرتا رہے گا روس، وزیر دفاع کا بیان سامنے آ گیا+ ویڈیو

    یوکرین پر کب تک حملے کرتا رہے گا روس، وزیر دفاع کا بیان سامنے آ گیا+ ویڈیو

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹

    روس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین میں اپنے اہداف کو حاصل کرنے تک فوجی آپریشن جاری رکھیں گے۔

  • 56 کلومیٹر طویل روس کا فوجی کارواں کی ایف کے نزدیک پہنچا+ ویڈیوز

    56 کلومیٹر طویل روس کا فوجی کارواں کی ایف کے نزدیک پہنچا+ ویڈیوز

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴

    یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ میں ہماری ہی فتح ہوگی۔

  • جنگ یوکرین کا پانچواں دن

    جنگ یوکرین کا پانچواں دن

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوکرین کی ملٹری ایئر بیس پر روس کی بڑی کارروائی، 70 سے زائد فوجی ہلاک

    یوکرین کی ملٹری ایئر بیس پر روس کی بڑی کارروائی، 70 سے زائد فوجی ہلاک

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶

    روسی فوجیوں نے یوکرین کے شہر خیرسون پر بڑی کارروائی کی ہے۔

  • انداز جہاں - بحران یوکرین اور مذاکرات

    انداز جہاں - بحران یوکرین اور مذاکرات

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶

    نشرہونے کی تاریخ 28/ 02/ 2022

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن

    ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن

    ۲۳ minutes ago
  • ایران کی نئی دفاعی حکمت عملی دشمن کی پشیمانی پر مبنی ہے: پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS