-
یوکرین میں امریکا کا بڑا نقصان
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲روس کا کہنا ہے کہ خارکیف میں 20 امریکی ایجنٹ ہلاک ہوئے۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھرکو غیرفوجی بنا دیا جائے: اقوام متحدہ کا مطالبہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے زاپوریژیا ایٹمی پاور پلانٹ اور اس کے اطراف کے علاقوں کو غیرفوجی بنانے کا مطالبہ کیا ہے.
-
یوکرین کو جنگ کا آلۂ کار بنانے پر روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵روس نے ایک بار پھر امریکہ کو یوکرین میں کشیدگی بڑھانے کی بابت خبردار کیا ہے
-
یوکرین کو نیٹو رکنیت دینے کا وعدہ سیاسی غلطی تھی: کسنجر
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰یوکرین کو رکنیت دینے کے اشارے دینا نیٹو کی ایک سیاسی غلطی تھی، یہ بات امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے کہی۔
-
یوکرین جنگ اور ایٹمی خطرات
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸میڈیا ذرائع نے یوکرین میں زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے نزدیک دھماکوں کی خبر دی ہے۔
-
مارٹر لانچر سے کھیلنے کا نتیجہ۔ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴یوکرین کے جنگ زدہ علاقے خرسون میں ایک راکٹ لانچر بچوں کو پڑا مل گیا جس کو انہوں نے اٹھا لیا اور پھر کھیلتے ہوئے اُسے اپنے گھر لے جا رہے تھے کہ اچانک اُس میں موجود مارٹر فائر ہو گیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم بچے خوف و ہراس کا شکار ہو کر فرار کر گئے۔
-
یوکرین جنگ: دو طرف دهمکیوں اور الزامات کا سلسلہ جاری
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کی جنگ کی بنا پرسب کی توجہ بھوک مری کے مسئلے سے ہٹ گئی : پوپ فرانسیس
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱پوپ فرانسیس ںے بھوک مری سے نمٹنے کے لئے افریقی علاقوں پر خاصطور سے ہنگامی طور پر توجہ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یوکرین عام شہریوں کو ڈھال بنا رہا ہے، روس
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴روس کی وزارت دفاع میں قومی دفاعی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی اپنے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بعض رہائشی علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
روس کے ساتھ امن مذاکرات کا مطلب ماسکو کی کامیابی کو تسلیم کرنا ہے، یوکرین
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶یوکرینی صدر کے دفتر کے سربراہ کے مشیر نے روس کے ساتھ امن مذاکرات کو ماسکو کی کامیابی تسلیم کئے جانے کے مترادف قرار دیا ہے۔