-
کثیر قطبی نظام کے معاملے کو آگے بڑھائیں گے: روس اور چین کا اتفاق
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ اور ماسکو نے دھونس دھمکیوں اور یک قطبی نظام کے مقابلے کے لئے، متحدہ پالیسی اپنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
روس اور امریکہ میں سرد جنگ عروج پر، امریکی سفیر روسی وزارت خارجہ میں طلب
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲روس نے یوکرین تنازعہ کے حوالے سے امریکہ کے جارحانہ رویے پر امریکی سفیر لین ٹریسی کو طلب کرلیا ہے۔
-
روس نے امریکہ کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱روسی صدر کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے تاریخی معاہدے کو معطل کر نے پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
بائیڈن کے دورہ کیف پر ریپبلیکنز کا شدید احتجاج
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ یوکرین پر ریپبلیکنز ممبران کانگریس نے شدید احتجاج کیا ہے
-
یوکرین کے خلاف سرگرم عمل روس کے مسلح روبوٹ (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰روس یوکرین کے خلاف اپنے مسلح روبوٹ بھی استعمال کر رہا ہے، کس طرح، دیکھیئے اس ویڈیو میں!
-
ممکنہ جوہری حادثے کی منصوبہ بندی کرلی گئی: روس
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳روسی وزرات دفاع نے اقوام متحدہ کے اجلاس سے قبل ماسکو کو قصوروار قرار دینے کے مقصد سے یوکرین پر اپنی سرزمین پر جوہری حادثے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی سپلائی
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
روس کی مدد کی تو واشنگٹن کے ساتھ تعلقات پر سنجیدہ اثرات مرتب ہوں گے: چین کو امریکہ کا انتباہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴امریکی وزیر خارجہ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ روس کے ساتھ فوجی تعاون کی صورت میں واشنگٹن اور بیجنگ کے تعلقات پر سنجیدہ اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
-
مغربی ملکوں کی جانب سے یوکرین کو ہتھیاروں کی سپلائی جاری
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مغربی ممالک اپریل تک یوکرین کو ایسے پچاس ٹینک فراہم کردیں گے کہ جن کا ان ممالک نے یوکرین کو فراہم کرنے کا وعدہ کر رکھا ہے۔
-
میکرون کو ماسکو کی دھمکی، نپولین کا انجام یاد ہے؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵ماسکو نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے خطاب میں کہا ہے کہ جب آپ حکومت کی تبدیلی کی بات کرتے ہیں تو نپولین کا انجام یاد رکھئے گا۔