-
جرمنی میں بغاوت، کیا روس اپنا انتقام لے رہا ہے، بغاوت کرنے والا گروہ کتنا طاقتور ہے؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰جرمنی کے ہوم لینڈ سیکورٹی شعبے نے کہا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنے والی فار رائٹ تنظیم خطرناک ہے، اس کے پاس کافی پیسہ اور ہتھیار ہے۔
-
فرانس، روس سے کیوں خرید رہا ہے بڑی مقدار میں یورینیم ؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶فرانس نے روس سے یورینیم کی درآمد میں تین گنا اضافہ کر دیا ہے۔
-
امریکہ عالم اسلام کو بکھیرنے کے درپے ہے: سربراہ تقریب مذاہب عالمی فورم
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴امریکہ عالم اسلام میں تفرقہ پیدا کرنے اور شگاف ڈالنے کے درپے ہے، یہ کہنا ہے تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل کا۔
-
کیا ایران، روس کو بیلیسٹک میزائل دے رہا ہے؟
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴وائٹ ہاؤس نے ایران سے روس کو بیلسٹک میزائلوں کی منتقلی کی تائید نہیں کی ہے۔
-
یوکرین کی جنگ توقع سے زیادہ طول پکڑ رہی ہے: روسی صدر
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲روس کے صدر ولادیمیر پیوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی کاروائی توقع کے برخلاف حد سے زیادہ طویل ہوتی جا رہی ہے۔
-
جنگ یوکرین میں کامیاب ہوتا روس، یورپی ممالک آپس میں ہی بھڑے
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲یورپی یونین کے وزرائے توانائی، توانائی بحران کو کنٹرول کرنے کے لئے گیس کی زیادہ سے زیادہ قیمت معین کرنے میں ناکام رہے۔
-
ممکنہ امریکی پابندیوں پرتشویش نہیں، پاکستان
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴پاکستان کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو روس سے تیل خریدنے کے لئے ممکنہ امریکی پابندیوں کے حوالے سےکوئی تشویش نہیں ہے
-
مغربی میڈیا کا روسی فضائیہ کو بڑا نقصان پہنچنے کا دعویٰ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷مغربی ذرائع نے روس کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
پاکستان کو رعایتی قیمت پر خام تیل فراہم کرے گا روس
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵پاکستان کے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں روس پاکستان کو خام تیل رعایتی قیمت پر فراہم کرے گا۔
-
روس نے یورپ کو تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳روس کے نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی تیل کی برآمداتی قیمت کی حد معین کرنے والے ملکوں کو تیل فراہم نہیں کرے گا۔