SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • روس میں رضاکاروں کے تربیتی مرکز میں فائرنگ

    روس میں رضاکاروں کے تربیتی مرکز میں فائرنگ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴

    روسی فوج ایک ٹریننگ کیمپ میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم گیارہ فوجی ہلاک اور پندرہ دیگرزخمی ہوگئے۔

  • یوکرین کا دفاعی سسٹم تباہ+ ویڈیو

    یوکرین کا دفاعی سسٹم تباہ+ ویڈیو

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴

    روس کی فضائیہ نے یوکرین کے دفاعی سسٹم کو خودکش ڈرون سے حملہ کرکے تباہ کر دیا۔

  • فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکہ ناراض

    فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکہ ناراض

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶

    امریکی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکی صدر کی ناراضگی کے پیغام کو محمود عباس کے مشیروں تک پہنچا دیا ہے۔

  • روس میں فوجی شوٹنگ رینج میں فائرنگ ، 11ہلاک ، 15زخمی

    روس میں فوجی شوٹنگ رینج میں فائرنگ ، 11ہلاک ، 15زخمی

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۶

    روسی وزارت دفاع کے اعلان کےمطابق یوکرینی سرحد کے نزدیک ایک شوٹنگ رینج میں دو رضاکارفوجیوں نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس سے 11فوجی ہلاک اور 15زخمی ہوگئے ہیں۔

  • ایٹمی حملے کی دھمکی کے بعد یورپ میدان میں

    ایٹمی حملے کی دھمکی کے بعد یورپ میدان میں

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے یورپ کو سیاسی آزادی کا گہوارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یوکرین پر جوہری حملہ کیا گیا تو روس کو سخت نقصان پہنچے گا۔

  • امریکا اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بڑھی

    امریکا اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بڑھی

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸

    ایک امریکی سینیٹر کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ واشنگٹن ریاض کو نئے ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا۔

  • روس کا کیس ہیگ کی بین الاقوامی عدالت بھیجے جانے پر ایران کی مخالفت

    روس کا کیس ہیگ کی بین الاقوامی عدالت بھیجے جانے پر ایران کی مخالفت

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴

    یوکرین پر فوجی حملے کی مذمت میں ہنگامی قرارداد کی تدوین میں ورلڈ کونسل یونین میں ایران کے پارلیمانی وفد کی تجویز پر روس کا کیس بین الاقومی عدالت انصاف بھیجے جانے اور اس سلسلے میں کوئی بھی عدالت تشکیل دیئے جانے کی شق نکال دی گئی۔

  • یوکرین کو ختم کرنا نہیں چاہتے: پوتین

    یوکرین کو ختم کرنا نہیں چاہتے: پوتین

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰

    روس کے صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کو ایک ملک کی حیثیت سے ختم نہیں کرنا چاہتا۔

  • نیٹو کے ٹھکانوں پر روس کا شدید حملہ+ ویڈیو

    نیٹو کے ٹھکانوں پر روس کا شدید حملہ+ ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳

    روس اور یوکرین کے خلاف جنگ جاری ہے جس میں دونوں فریق کو شدید نقصان ہوا ہے۔

  • یوکرین کی جنگ میں مغربی مداخلت

    یوکرین کی جنگ میں مغربی مداخلت

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۰ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS