-
روسی گیس کی فروخت میں کمی آمدنی میں دوگنا اضافہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶روس پر مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کے باوجود گیس کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
نیویارک؛ فرانس اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸فرانس اور روس کے وزرائے خارجہ نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے حوالے سے گفتگو کی۔
-
امریکہ اور یوکرین جراثیمی ہتھیار تیار کرنے میں مصروف ہیں: روس
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹روس کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکہ اپنے لیبوں میں جراثیمی ہتھیاروں پر پابندی کے عالمی کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
تہران میں ایران روس تجارتی کمپنیوں کے مذاکرات کا آغاز ہوگیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰تہران پہنچنے والی 65 روسی کمپنیوں کے 100رکنی وفد نے ایرانی کمپنیوں کے ساتھ اپنے تجارتی مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔
-
مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا ذمہ دار ایران نہیں: روس
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷اگر ویانا مذاکرات ڈیڈ لاک کا بھی شکار ہو گئے ہوں تب بھی صرف ایران کو اُس کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ یہ بات اقوام متحدہ میں روس کےمستقل مندوب میخائل اولیانوف نے کہی۔
-
شام، دہشت گردوں پر روس کا بڑا حملہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳شام میں نصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری میں 45 دہشت گرد مارے گئے۔
-
کیا یوکرین کی جنگ میں نئی تبدیلی رونما ہونے والی ہے؟
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸برطانوی فوج کا کہنا ہے کہ روسی جنگی طیاروں کو یوکرین میں فضائی برتری حاصل نہیں ہے۔
-
روس کا ایک بڑا تجارتی وفد ایران کے راستے میں
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۴ایرانی وزارت صنعت و معدنیات کے ترجمان کے مطابق 65 روسی کمپنیوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک تجارتی وفد کل تہران پہنچ رہا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے امریکی دعوے پر ماسکو کا ردعمل
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲کریملن کے ترجمان نے روس کی جانب سے ممکنہ ایٹمی حملے کے بائیڈن کے دعوے پر سخت ردعمل ظاہر کیا۔
-
جنگ ابھی ختم نہیں ہوگی: زیلینسکی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی بات کرنے کا وقت ابھی نہیں آیا ہے۔