SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے ڈوما میں منظور

    ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے ڈوما میں منظور

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵

    روسی پارلیمنٹ ڈوما نے ماسکو اور تہران کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے کی منظوری دے دی۔

  • ماسکو میں  آج ایران، روس اور چین کے مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہے ہیں

    ماسکو میں آج ایران، روس اور چین کے مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہے ہیں

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴

    روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے منگل 8 اپریل کو ایران، روس اور چین کے اجلاس ماسکو میں منعقد ہونے کے بارے میں بتایا تھا۔

  • یوکرین کے سومی علاقے کے ایک دیہات پر روسی فوجیوں کا کنٹرول

    یوکرین کے سومی علاقے کے ایک دیہات پر روسی فوجیوں کا کنٹرول

    Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳

    روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فوجیوں نے یوکرین کے سومی علاقے کے ایک دیہات کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔

  • ایران کا جوہری مسئلہ سفارتی ذرائع سے حل ہونا چاہیے؛ روس

    ایران کا جوہری مسئلہ سفارتی ذرائع سے حل ہونا چاہیے؛ روس

    Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹

    کریملن کے ترجمان نے ایران کے جوہری معاملے پر مؤقف اختیار کرتے ہوئے تہران کو ماسکو کا شراکت دار اور اتحادی قرار دیا۔

  • روسی متعدد ڈرون حملوں میں چار افراد ہلاک

    روسی متعدد ڈرون حملوں میں چار افراد ہلاک

    Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲

    یوکرین کے شہر خارکیف میں ہونے والے روسی متعدد ڈرون حملوں میں چار افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہوگے۔

  • ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی باہمی مشاورت جاری رکھنے پر تاکید

    ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی باہمی مشاورت جاری رکھنے پر تاکید

    Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴

    ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے اختلافات کے حل اور ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کو ہٹانے کے لیے ایک مشترکہ فریم ورک تک پہنچنے کے حوالے سے قریبی مشاورت کے جاری رہنے پر زور دیا ہے۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 ممالک پر ٹیرف لگانے کے بعد جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے

    ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 ممالک پر ٹیرف لگانے کے بعد جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے

    Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴

    امریکی صدر نے پاکستان اور ہندوستان سمیت 25 ممالک پر ٹیرف لگاتے ہو‏ئے جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے ہیں جس پر مختلف ممالک کی طرف سے ردعمل سامنے آرہا ہے۔

  • ٹرمپ نے زیلنسکی کو ایک بار پھر دی دھمکی

    ٹرمپ نے زیلنسکی کو ایک بار پھر دی دھمکی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معدنی حقوق امریکا کو واگزارکرنے کا معاہدہ نہ کرنے کے حوالے سے یوکرینی صدر کو ایک بار پھر سخت انتباہ دیا ہے۔

  • لوہانسک پر یوکرین کا راکٹ حملہ، 6 افراد ہلاک

    لوہانسک پر یوکرین کا راکٹ حملہ، 6 افراد ہلاک

    Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳

    یوکرین نے لوہانسک کے علاقے پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • کورسک پر کنٹرول کرنے کا پوتین کا عزم

    کورسک پر کنٹرول کرنے کا پوتین کا عزم

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴

    روسی صدر نے جنگ کے زمینی صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو، کورسک سرحدی علاقے میں کی ایف پر شکست مسلط کرنے والا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • تہران-مشہد کی پروازہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
    تہران-مشہد کی پروازہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
    ۲ hours ago
  • اقوام متحدہ میں ایرانی مشن: زیرو افزودگی اور جبری مذاکرات کا سوچیں بھی مت
  • ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
  • یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد پولینڈ نے یوکرین سرحد پر لڑاکا طیارے تعینات کر دیے.
  • پاکستانی وزیر دفاع کی بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS