-
روس مخالف اقدامات پر روسی وزیر خارجہ کا ردعمل
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
روسی وزیر خارجہ نے مغربی پابندیوں کو غیر موثر قرار دے دیا
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲روس کے وزیر خارجہ نے مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح اقدامات روسی عوام کے عزم میں کوئی خلل نہیں ڈال سکتے۔
-
روس نے یوکرینی فوج کے خلاف سلامتی کونسل کو اپنے شواہد پیش کر دیئے
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے غیر رسمی اجلاس میں، یوکرینی فوج کے مجرمانہ اقدامات سے متعلق دستاویزی ثبوت عالمی ادارے کو پیش کر دیئے ہیں۔
-
روس نے کیا واضح، ایٹمی ہتھیاروں کو کب کرے گا استعمال؟
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶روس کا کہنا ہے کہ ہم یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔
-
عالمی اقتصادی جنگ شروع ہونے کی بابت انتباه
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
روس کا جدید ترین آبدوز شکن میزائل کا تجربہ
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹روس نے بحیرہ جاپان میں آبدوز شکن میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
عالمی اقتصادی جنگ شروع ہو رہی ہے، روسی مندوب
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ یوکرین میں خصوصی فوجی آپریشن کے جواب میں ان کے ملک کے خلاف انجام پانے والے اقدامات کے باعث عالمی اقتصادی جنگ شروع ہونے کا اندیشہ قوی ہوگیا ہے۔
-
کیا پوتن نے اسرائیل سے معافی مانگ لی؟
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر نے اپنے وزیر خارجہ کے اس بیان پر معافی مانگ لی ہے کہ ہٹلر یہودیوں کا خون تھا۔
-
یوکرین جنگ، روس نے مغربی دعوں کو مسترد کردیا
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
روس اور یوکرین کا بحران ، غذائی سیکورٹی کیلئے بڑا مسئلہ ہے : اقوام متحدہ
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کی برآمدات شروع ہوئے بغیر دنیا کی غذائی سیکورٹی کا مسئلہ حل نہیں ہوسکتا