SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • ایٹمی جنگ کے خطرات کی بابت روس کا پھر انتباہ

    ایٹمی جنگ کے خطرات کی بابت روس کا پھر انتباہ

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴

    روس نے ایک بار پھر ایٹمی جنگ کے خطرے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • یوکرین کے فوجی اپنے ہی باشندوں پر گولہ باری کر رہے ہیں، روس کا دعوی

    یوکرین کے فوجی اپنے ہی باشندوں پر گولہ باری کر رہے ہیں، روس کا دعوی

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴

    روس نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے فوجیوں کی گولہ باری سے خرسون کے جنوب میں متعدد یوکرینی باشندے ہلاک و زخمی ہوئے ۔

  • روسی سرحدی علاقے پر یوکرین کا فضائی حملہ

    روسی سرحدی علاقے پر یوکرین کا فضائی حملہ

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴

    مغربی روس میں واقع صوبے بریانسک کے گورنر جنرل کا کہنا ہے کہ یوکرینی سرحد سے ملے روس کے اس صوبے کے ایک دیہی علاقے پر یوکرینی فضائیہ نے حملہ کیا ہے۔

  • امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی فراہمی

    امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی فراہمی

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳

    امریکی دفاعی صنعتوں کی کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ یہ کمپنی یوکرین کی ہنگامی صورت حال کی بنا پر ٹینک شکن میزائل کی پیداوار بڑھا رہی ہے۔

  • یوکرین سے 24 گھنٹوں میں 57 ہزار یوکرینی باشندوں کا انخلا

    یوکرین سے 24 گھنٹوں میں 57 ہزار یوکرینی باشندوں کا انخلا

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹

    اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ یوکرین سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 57 ہزار یوکرینی باشندوں کا انخلا ہوا ہے۔

  • یوکرین کے علاقوں پر قبضہ  کرنے کیلئے امریکہ و پولینڈ کا خفیہ منصوبہ

    یوکرین کے علاقوں پر قبضہ کرنے کیلئے امریکہ و پولینڈ کا خفیہ منصوبہ

    Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶

    روس کے بیرونی خفیہ سراغ رساں ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور پولینڈ یوکرین کے بعض علاقوں کو قبضانے اور اس ملک کے بعض مغربی علاقوں کو یوکرین سے جدا کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

  • امریکہ یوکرین کو جراثیمی ہتھیاروں کی تجربہ بنا رہا ہے، روس

    امریکہ یوکرین کو جراثیمی ہتھیاروں کی تجربہ بنا رہا ہے، روس

    Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲

    روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ دستیاب شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ یوکرین کو بائیولوجیکل یا جراثیمی ہتھیاروں کے تجربات کے لیے استعمال کر رہا ہے۔

  • برطانیہ کا دعوی، 15 ہزار روسی فوجی ہوئے ہلاک

    برطانیہ کا دعوی، 15 ہزار روسی فوجی ہوئے ہلاک

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵

    برطانیہ کے زیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ جنگ یوکرین میں روس کے 15 ہزار فوجی ہلاک ہوئے ۔

  • بوچا کے الزام نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت پر پانی پھیر دیا: پوتین

    بوچا کے الزام نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت پر پانی پھیر دیا: پوتین

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ترکی میں یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی تھی لیکن شہر بوچا میں روسی فوج کے خلاف الزامات نے حالات کو پوری طرح تبدیل کر دیا۔

  • روس : بچوں کے اسکول میں شوٹنگ، 2 بچوں سمیت 4 مرے

    روس : بچوں کے اسکول میں شوٹنگ، 2 بچوں سمیت 4 مرے

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳

    روس میں بچوں کے اسکول میں شوٹنگ میں 4 افراد مارے گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۶ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS