-
روس امریکا کشیدگی
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
روس اور یوکرین، کون کتنا طاقتور؟
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶روس یوکرین میں کون کتنا طاقتور ہے، جانیئے اس انفوگرافی میں۔
-
یوکرین کے خلاف فوجی کاروائی کا پہلا مرحلہ سر، ڈونباس اگلا ہدف : روس
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کاروائی کے پہلے مرحلے کے مقاصد پورے ہو گئے اور اب روس مشرقی یوکرین میں ڈونباس علاقے کی آزادی پر توجہ دے گا۔
-
یوکرین، زمینی فوج کو فضائی سپورٹ فراہم کرتے روسی ہیلی کاپٹر۔ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶یوکرین میں زمینی فوج کو ہوائی سپورٹ دیتے روسی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر۔ اس وقت یوکرین میں گھسان کی جنگ جاری ہے اور روسی فوج روزانہ کی بنیاد پر یوکرین کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی کر رہی ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک روس یوکرین کو 565 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا چکا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے بارے میں مغرب کے دعوے پر روس کا ردعمل
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷روس نے جنگ یوکرین میں ایٹمی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے بارے میں مغرب کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے وجود کو خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں ہی ایٹم بم کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
روسی صدر کے بارے میں غیرذمہ دارانہ بیان دینے پر بایڈن کو تنقیدوں کا سامنا
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹روسی صدر ولادمیر پوتین کے سلسلے میں امریکی صدر جوبایڈن کے بیانات اور دعووں کے حوالے سے بڑے پیمانے پر عالمی رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
-
بائیڈن کی پوتین کے خلاف لفاظی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کو 24 گھنٹے میں روس نے پہنچایا بہت زیادہ نقصان، سامنے آئی تفصیلات
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶روس نے گزشتہ روز یوکرین کے 5 جنگی طیاروں کو مار گرانے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین کی غیر جانبداری کے اعلان کے لئے زیلنسکی کی آمادگی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس کے ساتھ اپنے ملک کی مفاہمت کے طور پر روس اور یورپ کے مسئلے میں غیر جانبداری کے اعلان کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے اس سلسلے میں کسی تیسرے فریق کی سہولت کاری سے سمجھوتے کی ضمانت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان آج ترکی میں مذاکرات
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴روس اور یوکرین کے درمیان آج بروز پیر ترکی میں مذاکرت ہوں گے۔