-
جنگ یوکرین کا چوبیسواں دن
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴روس یوکرین جھڑپیں چوبیسویں روز میں داخل ہو گئی ہیں اور دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے بڑے شہروں کے اطرف میں فریقین کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
جوہری معاہدے کے تعلق سے مغربی فریق الزام لگانے کے بجائے اپنی غلطی مانے: روس
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲روس نے جوہری معاہدے جے سی پی او اے کے تعلق سے مغربی ممالک سے اپنی غلطیوں کو ماننے اور ایران کےمطالبوں کو پورا کرنے کے لئے کہا ہے۔
-
جرمنی، سوپر مارکٹس سے کھانے کے تیل ندارد
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے کئی یورپی ممالک میں غذائی اشیاء کی کمی واقع ہوگئی ہے۔
-
ایندھن کی قیمت میں اضافہ، کسانوں کی چیخ نکل پڑی+ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے درمیان فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں پیٹرول کی قیمت آسمان چھو رہی ہے۔
-
یوکرین کے فوجی ساز و سامان پر روس کا ڈرون حملہ+ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
روس یوکرین جنگ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ نے روسی چینل کا لائسنس معطل کر دیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶برطانیہ نے روسی چینل رشا ڈو ڈے کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔
-
جنگ بندی قبول کر لو ورنہ ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، یوکرین کو بیلاروس کا مشورہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲بیلاروس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین روس کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کردے بصورت دیگر اسے ماسکو کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑیں گے۔
-
مغرب نے دنیا کو جنگل بنا دیا ہے: بشار اسد
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے خلاف مغربی ممالک کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب نے دنیا کو جنگل بنا کر رکھ دیا ہے۔
-
یوکرین کے ساتھ اب تک کوئی مفاہمت نہیں ہوئی ہے: روس
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱روس نے کہا ہے کہ ابھی تک یوکرین کے ساتھ مفاہمت نہیں ہوئی ہے۔