-
مغرب اور روس کے درمیان تصادم میں شدت، 300 سے زائد کمپنیوں نے روس چھوڑ دیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ پر ماسکو کے خلاف سخت پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکا اور اس کے اتحادیوں نے روسی تیل اور گیس کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
-
تیل کے بائیکاٹ پر امریکا اور یورپ میں پهوٹ پڑ گئی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے سینیئر مذاکرات کار ویانا پہنچ گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ مذاکرات جاری رکھنے کے لئے ویانا پہنچ گئے۔
-
یوکرینی صدر روس سے گفتگو اور سمجھوتے کے لئے تیار
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے کہا ہے کہ کریمیہ اور دنباس پر گفتگو اور سمجھوتے کے لئے تیار ہیں۔
-
روس اور مغربی ممالک میں انرجی کی جنگ کا آغاز ہوا، امریکہ نے روس پر پابندی عائد کر دی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴امریکہ نے روس سے توانائی کی درآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
روس نے بھی اپنے مخالفین کی فہرست جاری کر دی، دیکھئے ماسکو کے مخالف ممالک کی فہرست...
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹روس نے کہا ہے کہ غیر دوست ممالک کی کمپنیوں اور افراد کے ساتھ تمام کاروباری اور تجارتی سودوں کے لیے اب حکومتی کمیشن سے منظوری لینی ہوگی۔
-
یوکرینی انٹیلی جینس اپنی ہی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا دعوی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶روس یوکرین کی جنگ تیرہویں روز بھی جاری ہے ، اطلاعات ہیں کہ خارکیف اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے آس پاس شدید لڑائی ہورہی ہے اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرینی انٹیلی جینس نے اپنے ہی ملک کی ایٹمی تنصیبات پر خودساختہ حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
تیل کی بڑھتی قیمت، تیل پر پابندی کے نتائج سے روس نے کیا خبردار
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷روس نے کہا کہ اگر اسکے تیل پر پابندی لگائی گئی تو تیل کی قیمت عالمی بازار میں 300 ڈالر فی بیرل پہونچ جائے گی۔
-
یوکرین میں جنگ رکوانے میں مدد کے لئے ایران تیار
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے ترک ہم منصب مولود چاووش اوغلو سے ٹیلیفونی گفتگو میں یوکرین میں جنگ رکوانے کے لئے سیاسی پہل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل کو آگے بڑھانے میں ایران ہر طرح کا تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔