-
بحیرہ روم میں روس اور امریکی جنگی طیارے ٹکراتے ٹکراتے بچے
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵امریکی خبری چینل سی ان ان نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے بحیرہ روم میں روس کے کئی جنگی جہازوں اور امریکی بحری فوج کے ایک جاسوسی و الکٹرانک وارفیئر سے مخصوص جہاز کے مابین ٹکر ہوتے ہوتے بچی۔
-
مغربی ممالک روس کے مقابلے میں یوکرین کو مضبوط بنانے کی کوشش میں: روسی وزیر خارجہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲روس نے مغربی ممالک کی طرف سے یوکرین کو عسکری نظر سے مضبوط بنانے کی کوششوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
روسی فوجیوں کی یوکرین سرحد سے واپسی ناکافی ہے: امریکہ و روس
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸یوکرین کی سرحد سے روس کے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کے اقدام کو امریکہ اور جرمنی نے شک کی نظر سے دیکھتے ہوئے کشیدگی میں کمی کے لئے مزید اور حقیقی اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مغربی ممالک مخاصمانہ پروپیگنڈہ بند کریں: روسی وزیر خارجہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴روسی وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے، اپنے ملک کے خلاف یورپی ملکوں کے سخت گیر بیانات کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
شام کے صدر سے روسی وزیر دفاع کی ملاقات+ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
روس یوکرین اور یوروپ سے جنگ نہیں چاہتا: پوتین
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴روس کے صدر نے کہا کہ ان کا ملک یوروپ اور یوکرین سے جنگ نہیں چاہتا اسی لئے سکورٹی ضمانت کی تدبیر پیش کی ہے۔
-
یوکرین جنگ کے امکان پر تشویش کا اظہار
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین، جنگ کے بادل چھٹے، روسی فوجیوں کی واپسی+ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵روس نے اعلان کیا ہے کہ بڑی تعداد میں اس کے فوجی یوکرین کی سرحد سے واپس ہو رہے ہیں۔
-
بیرونی مداخلتوں پر روس کی تشویش قابل درک ہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے یوکرین معاملے سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔