-
شہریوں اور شہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں : روس
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴روس نے غزہ پٹی کی شہری تنصیبات اورعام شہریوں پراسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
واشنگٹن کی مخالفت کے باوجود دفاعی سسٹم کی خریداری پر بغداد کا اصرار
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵عراق نے روسی ساخت کے دفاعی سسٹم ایس 400 خریدنے کا فیصلہ کیا ہے
-
روس نے امریکہ کے ساتھ دوستی ختم کرنے کا فیصلہ کیا
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰روس نے امریکہ کو غیر دوست ملک قرار دیدیا
-
ویانا میں ایران روس اور چین کا سہ فریقی اجلاس
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱ویانا میں روس اور چین کے وفود کے سربراہوں نے ایران کے نائـب وزیرخارجہ کے ساتھ ہونے والی نشست میں ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کی حمایت میں اپنے اپنے ملکوں کے موقف کا اعادہ کیا -
-
روس: اسکول میں فائرنگ 9 ہلاک 10 زخمی
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰روس کے شہر کازان کے ایک اسکول میں ہونے والی فائرنگ میں کم ازکم آٹھ اسکولی طلبا سمیت نو افراد ہلاک اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
کورونا کا پھیلاؤ، روس میں دس روز کی عام تعطیل
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶روس کی وزارت صحت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک میں دس روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
-
روس نے یورپ کو اسی کی زبان میں دیا جواب ... یورپی کونسل، یورپی پارلیمنٹ اور یورپی کمیشن چراغ پا
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۴یورپی کونسل، یورپی پارلیمنٹ اور یورپی کمیشن کے سربراہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں، روس کی جانب سے آٹھ یورپی عہدیداروں میں لگائی جانے والی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
روس امریکا کشیدگی
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد ؛ روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد پاس کی ہے جس میں روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے اور مالیاتی لین دین کے عالمی نظام سوئفٹ سے باہر نکالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
امریکی اقدامات پر روس کا شدید اظہار برھمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵ماسکو نے روس کے خلاف امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات روس امریکہ سربراہی ملاقات میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔