-
اقوام متحدہ کی شام پر اسرائیلی حملوں پر تشویش
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے شام پر ہونے والے مسلسل حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکی حماقت کا اعتراف کیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۰امریکی صدر نے مغربی ایشیا کے ملکوں میں واشنگٹن کے ذریعے آٹھ ٹریلین ڈالر خرچ کئے جانے کو احمقانہ اقدام قرار دیا ہے
-
ایران اور روس نے باہمی سمجھوتوں کے نفاذ پر تاکید کی
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷ایران اور روس نے دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
امریکی پابندیاں غیر انسانی ہیں : روس
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷روس کی قومی سلامتی کے نائب سربراہ نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاو کے موقع پر امریکی پابندیوں کو غیر اخلاقی اور غیر انسانی قرار دیا۔
-
ایران کے وزیر تیل کے اوپیک اجلاس سے قبل صلاح مشورے
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸ایران کے وزیر تیل نے اوپیک کے آئندہ اجلاس سے قبل تیل پیدا کرنے والے بعض ممالک سے اویپک کے آئندہ اجلاس اور تیل کی قیمتوں میں استحکام لانے پر بات چیت کی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی بیماری پر عالمی رد عمل
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین نے ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحتیابی کی دعا اور ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر ایرانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
-
روس کا دعوا، کورونا کی دوا تیار کر لی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲روسی حکام نے ملک میں کورونا وائرس کی دوا کی تیاری میں کامیابی کا اعلان کیا ہے۔
-
کورونا سے مقابلے کے لئے الحشد الشعبی پوری طرح تیار
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ وہ پوری قوت کے ساتھ کورونا کی نابودی کے لئے دیگر اداروں کے ساتھ میدان میں موجود رہے گی۔ ادھر حزب اللہ عراق نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات عراقی عوام کی استقامت کو متاثرنہیں کرسکتے -
-
امریکہ کا روسی سائبر نیٹ ورک تباہ کرنے کا دعوی
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳امریکہ کے سیکورٹی حکام نے ایک روسی سائبر نیٹ ورک کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
کورونا نے روسی ریفرنڈم کو ملتوی کرا دیا
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کورونا وائرس کے سبب ملک میں آئینی تبدیلی کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔