-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند اور بحیرہ عمان میں شروع ہوگئی ہیں۔ علاقائی سیکورٹی کو پائیدار بنانا، جہاز رانی کی سلامتی کی تقویت، بحری قزاقی اور بحری دہشت گردی کا مقابلہ کرنا، اطلاعات و معلومات نیز تجربات کا تبادلہ سہ فریقی بحری مشقوں کے اہم مقاصد ہیں۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - روس میں اسلام
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸نشرہونے کی تاریخ 25/ 12/ 2019
-
سہ فریقی فوجی مشقوں کا آغاز کل سے ہوگا
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ایران کی مسلح افواج کے ترجمان اعلی نے کہا ہے کہ ایران روس اور چین کی سہ فریقی بحری مشقوں کا مقصد بحر ہند اور بحیرہ عمان میں عالمی جہاز رانی کی سلامتی کو پائیدار بنانا ہے۔
-
انتہاپسندی اور دہشتگردی کے مقابلے پر زور
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
روس نے اسکندریہ میزائل کا تجربہ کیا ۔ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹روس نے امریکہ کے مشکوک فوجی اقدامات کو لگام دینے کے لئے ااسکندریہ نامی ایک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
افغانستان میں امن و سلامتی کا قیام، تہران میں منعقدہ علاقائی سلامتی کانفرنس کا محور
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۹آج بدھ کو تہران ، علاقائی سلامتی سے متعلق دوسرے بین الاقوامی اجلاس کا میزبان تھا- اس کانفرنس میں ایران، روس، چین ، ہندوستان، افغانستان، تاجیکستان اور ازبکستان کے قومی سلامتی کے مشیر اور اعلی سیکورٹی حکام نے شرکت کی-
-
ایشین پارلیمنٹری اسمبلی میں ایرانی اسپیکر کا خطاب
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ شام کے مسئلے کے حل میں روس ترکی اور ایران کا کردار کامیاب ایشین ڈیپلومیسی کا بہترین نمونہ ہے جس نے امریکا اور دہشت گردوں کی مشترکہ مہم کو کافی حدتک ناکام بنادیا ہے۔
-
شامی باشندوں کے لئے روسی امداد ۔ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶شام کے علاقے رقہ میں سخت مشکلات سے روبرو شامی عوام کے درمیان روسی فوج نے انسان دوستانہ امداد تقسیم کی۔
-
چار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳روس، یوکرین، فرانس اور جرمنی پر مشتمل چار فریقی سربراہوں نے یوکرین میں مکمل جنگ بندی، تمام قیدیوں کے تبادلے اور مشرقی یوکرین کے بارے میں مینسک معاہدے کو آگے بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
روس پر عالمی کھیلوں میں شرکت پر چار سال تک پابندی
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ورلڈ اینٹی ڈوپینگ ایجنسی واڈا نے روس پر آئندہ چار برسوں کے لئے کھیلوں کے ہر طرح کے بین الاقوامی مقابلوں منجملہ فٹبال ورلڈ کپ اور اولمپیک میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔