-
بے بس مسافر نے جہاز گرنے کی ویڈیو بنائی ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵ایکر وسی طیارہ ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد حادثہ کا شکار ہوا۔ طیارہ لینڈ کرنے کے بعد رن سے سے اتر کر ایک عمارت سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ جاں بحق ہو گئے، ساتھ مسافر زخمی بھی ہوئے جبکہ باقی تین سے زائد مسافر صحیح سالم طیارے سے اتار لئے گئے۔ حادثہ سے کچھ دیر ایک مسافر نے اپنے موبائل سے ویڈیو بھی بنائی ہے۔
-
روس میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 2 پائلٹ ہلاک 7 زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲روس میں مسافر طیارے میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کے اشتعال انگیز اقدامات پر ردعمل
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے نئی پابندیوں پر مبنی اشتعال انگیز اقدامات پر مختلف یورپی ملکوں، روس کے حکام اور خود امریکیوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی فوجی سرگرمیاں
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پرروس، چین، فرانس، برطانیہ،جرمنی اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے تنقید کی ہے۔
-
خطے میں ایران کی اہم پوزیشن پر افغان صدر کی تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴افغانستان کے صدراشرف غنی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سے ملاقات کی۔
-
امریکی پالیسی پر پاکستان کی نکتہ چینی
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵پاکستان نے ایک مرتبہ پھرامریکی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔
-
ایران جوہری معاہدے کی حمایت اور دہشت گردی کے خلاف تعاون : شنگھائی اعلامیہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ رکن ممالک دہشت گردی کی ہر شکل اور کارروائی کی مذمت کرتے ہیں۔
-
ایران مخالف پابندیوں کے باوجود، روس ایران کے ساتھ
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳روس کے صدر نے کہا ہے کہ روس، ایران جوہری معاہدے کی کامیابیوں کے تحفظ کا خواہاں ہے۔
-
شام کے شہر حماہ میں 100 دہشتگرد ہلاک
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶شام میں روس کے صلح و آشتی مرکز کا کہنا ہے کہ حماہ کے شمالی علاقے میں شام کی فوج پر دہشتگرد گروہ جبهه النصره کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے کم سے کم 100 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔
-
ترکی کے زبردست موقف کے آگے امریکا بے بس+ مقالہ
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا یہ کہنا ہے کہ وہ روس سے ایس-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کے ساتھ ہی مزید پیشرفتہ میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-500 کی روس کے ساتھ مل کر مشترکہ تعمیر بھی کریں گے، امریکا کے لئے ایک بڑے جھٹکے سے کم نہیں ہے ۔