بے بس مسافر نے جہاز گرنے کی ویڈیو بنائی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i351101-بے_بس_مسافر_نے_جہاز_گرنے_کی_ویڈیو_بنائی_ویڈیو
ایکر وسی طیارہ ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد حادثہ کا شکار ہوا۔ طیارہ لینڈ کرنے کے بعد رن سے سے اتر کر ایک عمارت سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ جاں بحق ہو گئے، ساتھ مسافر زخمی بھی ہوئے جبکہ باقی تین سے زائد مسافر صحیح سالم طیارے سے اتار لئے گئے۔ حادثہ سے کچھ دیر ایک مسافر نے اپنے موبائل سے ویڈیو بھی بنائی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵ Asia/Tehran