SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • ایران نے کسی بھی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کی، روس

    ایران نے کسی بھی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کی، روس

    Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۵

    روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک، ایران کا بائیکاٹ کئے جانے کے خلاف ہے اس لئے کہ اس نے میزائلوں کا تجربہ کر کے اقوام متحدہ کی کسی بھی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔

  • تاریخی شہر پالمیرا کی آزادی پر شام کے صدر کے نام روسی صدر کا مبارک باد کا پیغام

    تاریخی شہر پالمیرا کی آزادی پر شام کے صدر کے نام روسی صدر کا مبارک باد کا پیغام

    Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۹

    شام میں تاریخی شہر پالمیرا کو آزاد کرا لئے جانے پر روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے شام کے صدر بشار اسد کو مبارک باد پیش کی۔

  • شام کے بارے میں ایران اور روس کا صلاح و مشورہ

    شام کے بارے میں ایران اور روس کا صلاح و مشورہ

    Mar ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے شام میں پائیدار جنگ بندی، دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ مقابلے اور شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • جان کیری کے دورۂ روس کے بارے میں روسی وزارت خارجہ کا بیان

    جان کیری کے دورۂ روس کے بارے میں روسی وزارت خارجہ کا بیان

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵

    روس نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کے عنقریب انجام پانے والے دورہ ماسکو سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو معمول پر لانے میں مدد ملے گی ۔

  • افغانستان میں امریکہ اور نیٹو ناکام

    افغانستان میں امریکہ اور نیٹو ناکام

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹

    افغانستان میں امریکہ اور نیٹو بری طرح ناکام رہے ہیں۔

  • ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے شام میں جنگ بندی کے بارے میں ٹیلفونی بات چیت کی ہے-

  • شام میں دہشت گردوں کے خلاف زمینی کارروائیوں میں روسی فوجیوں کی شرکت کی تردید

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف زمینی کارروائیوں میں روسی فوجیوں کی شرکت کی تردید

    Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴

    روس نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف زمینی کارروائیوں میں روسی فوجیوں کی شرکت کی تردید کی ہے -

  • صدر پوتن کے دورہ پاکستان کے لیے ٹھوس وجوہات موجود نہیں: پاکستان میں متعین روسی سفیر

    صدر پوتن کے دورہ پاکستان کے لیے ٹھوس وجوہات موجود نہیں: پاکستان میں متعین روسی سفیر

    Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵

    پاکستان میں متعین روسی سفیر نے کہا ہے کہ صدر پوتن کے دورہ پاکستان کے لیے ٹھوس وجوہات موجود نہیں ہیں۔

  • ضرورت پڑنے پر روسی فوج چند گھنٹے کے اندر شام میں واپس پہنچ سکتی ہے: ولادیمیر پوتن

    ضرورت پڑنے پر روسی فوج چند گھنٹے کے اندر شام میں واپس پہنچ سکتی ہے: ولادیمیر پوتن

    Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر روسی فوج چند گھنٹے کے اندر شام میں واپس پہنچ سکتی ہے۔

  • روسی فوج کے انخلا  سے بشار اسد کی پوزیشن کمزور نہیں ہوگی

    روسی فوج کے انخلا سے بشار اسد کی پوزیشن کمزور نہیں ہوگی

    Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶

    روس نے کہا ہے کہ شام سے روسی فوجوں کے انخلا کا حکم کسی کو خوش کرنے کے لیے نہیں دیا اور نہ ہی اس سے صدر بشار اسد کی پوزیشن کمزور ہوگی۔

Show More
خاص خبریں
  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

    بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

    ۲۶ minutes ago
  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

  • ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے

  • Video |

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS