-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
روس: بم دھماکے میں تین افراد زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۷روس کے دارالحکومت ماسکو میں بس اسٹینڈ میں ہونے والے بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ترکی نے روسی طیارہ، امریکی حمایت سے مار گرایا: روس
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۹روسی سینیٹ کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے رکن ایگور موروزوف نے کہا ہے کہ ترکی نے امریکا کی حمایت سے روسی لڑاکا طیارہ سرنگوں کیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس اور شام کے ہوائی حملے
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۰شام میں روسی اور شامی لڑاکا طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
ایران استقامت کا حامی
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران اسلامی ملکوں بالخصوص استقامت کا حامی ہے۔
-
ایران کو S300 سسٹم کی فراہمی شروع
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۲روس نے ایران کو جدید ترین ایئرڈیفنس سسٹم S300 کی ترسیل کا کام شروع کردیا ہے۔
-
حملوں کے لیے شامی حکومت کی اجازت ضروری ہے، روس
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۰روس نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی حملوں میں برطانیہ کی مشارکت کا مشروط خیر مقدم کیا ہے۔
-
روسی وزارت دفاع کی جانب سے شام اور عراق سے ترکی تیل منتقلی کے راستوں کی نشاندہی
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱روسی وزارت دفاع نے شام اور عراق سے ترکی تیل منتقلی کے تین اصل راستوں کا انکشاف کیا ہے۔
-
طیارہ مار گرانے پر ترکی کو پشیمان ہونا پڑے گا : روسی صدر ولادیمیر پوتن
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳روسی صدر ولادیمیرپوتن نے ترکی کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا لڑاکا طیارہ مار گرانے پر ترکی کو پشیمان ہونا پڑے گا
-
ایران اور روس: تکنیکی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے بوشہر ایٹمی بجلی گھر کے پہلے مرحلے کو شروع کرنے کے لئے تکنیکی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔