-
بشار اسد کے ہٹائے جانے کی شرط غلط ہے، روس
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶روس نے اعلان کیا ہے کہ شام میں حکومت کی تبدیلی کی پیشگی شرط، دہشت گردانہ واقعات جاری رہنے کا سبب بنے گی۔
-
شام میں دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۱شامی فوج نے شام کے مشرق میں واقع دیرالزور ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے کم سے کم تیس دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
عراقی پارلیمنٹ کے سیکورٹی اور دفاعی کمیشن کی حکومت اور پارلیمنٹ سے روس کے ساتھ تعاون کی درخواست
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۹عراقی پارلیمنٹ کے سیکورٹی اور دفاعی کمیشن نے عراقی حکومت اور پارلیمنٹ سے داعش گروہ سے مقابلے کے لئے روس کے ساتھ تعاون کی درخواست کی ہے۔
-
ملک میں مکمل امن و امان کی بحالی کے لئے شامی فوج کی کارروائی جاری
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۸شامی فوج ملک میں امن و امان کی برقراری کے لئے دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
بشار اسد کی برطرفی کی شرط منظور نہیں، روسی وزیر خارجہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۴روس نے داعش مخالف اتحاد کے قیام کے لیے صدر بشار اسد کی برطرفی کی شرط کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ماسکو میں لبنانی وزیر خارجہ کی مشاورت
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۵لبنان کے وزیر خارجہ جبران باسیل نے اپنے دورہ روس کے دوران اس ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد خطے پر دہشت گردی کے کلچر کے مسلط ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
روسی صدر نے طیارہ سانحے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰مصر میں تباہ ہونے والے روسی طیارے کے ملبے سے دھماکہ خیز مواد کے آثار ملنے کی تصدیق کے بعد صدر ولادی میرپوتن نے اس میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا ۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ ازبکستان
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۴پاکستان کے وزیراعظم محمد نواز شریف، وسطی ایشیاء کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے مقصد سے ازبکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
داعش کی مالی حمایت چالیس ملکوں سے ہورہی ہے، پوتن
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ داعش کی مالی حمایت چالیس ملکوں سے ہورہی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف ماسکو لندن تعاون کی ضرورت پر روس کی تاکید
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۸روس کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف ماسکو لندن تعاون کی ضرورت پرزور دیا ہے۔