-
شام میں روس کے فضائی حملوں کی حمایت میں مظاہرے
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰شامی عوام نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائی حملوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
روس ، حزب اللہ اور حماس کو دہشت گرد تنظیم نہیں مانتا
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲روس نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہیں
-
چین کی جانب سے دہشت گردی کا عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کی درخواست
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۱چین نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک متحدہ محاذ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام کے سلسلے میں امریکہ پر روس کی تنقید
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۲روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکہ اور روس کی فوجی کارراوئیوں کے بارے میں گفتگو کے لئے ماسکو کی درخواست پر واشنگٹن کی جانب سے توجہ نہ دینے پر تنقید کی ہے-
-
ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
داعش مخالف اتحاد کی تشکیل کی اپیل
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۱لبنان میں دہشت گردانہ کارروائی کے بعد ماسکو نے داعش مخالف اتحاد کی تشکیل کی اپیل کی ہے۔
-
روس کا عراقی فوج کو ٹریننگ اور ضروری اسلحے دینے کا وعدہ
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۹روس نے عراقی فوج کو ٹریننگ اور ضروری اسلحے دینے کا وعدہ کیا ہے۔
-
بشار اسد کے بارے میں کوئی فیصلہ ویانا اجلاس میں نہ کیا جائے: روس
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۷روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کے مستقبل کا فیصلہ ویانا اجلاس میں نہ کیا جائے-
-
روسی صدر کی جانب سے ملک کی مسلح افواج کی تقویت کی ضرورت پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۱روس کے صدر نے ملک کی مسلح افواج کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام کی حمایت پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی، ایران
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا کہ تہران پوری قوت کے ساتھ شام کی حمایت جاری رکھے گا۔