SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • شام میں فضائی حملے جاری رہیں گے، روسی صدر

    شام میں فضائی حملے جاری رہیں گے، روسی صدر

    Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۸

    روس کے صدر نے شام میں زمینی کارروائیوں میں روسی افواج کی شمولیت کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف فضائی حملے جاری رہیں گے۔

  •  حملوں نے داعش کی کمر توڑ دی ہے، روسی وزارت خارجہ

    حملوں نے داعش کی کمر توڑ دی ہے، روسی وزارت خارجہ

    Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷

    روس نے اعلان کیا ہے کہ شام میں ہوائی حملوں نے داعش کو کمزور کردیا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس ایران مشاورت کی تصدیق

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس ایران مشاورت کی تصدیق

    Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۸

    اسپیکر پارلمینٹ ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے سے قبل ایران سے ضروری صلاح و مشورہ کیا تھا۔

  • ترکی کا شام میں دہشت گردوں کے خلاف روسی حملے بند کرنے کا مطالبہ

    ترکی کا شام میں دہشت گردوں کے خلاف روسی حملے بند کرنے کا مطالبہ

    Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۴

    ترکی نے روس سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی اور میزائلی حملے بند کردیئے جائیں۔

  • روس کا کیسپیئن سی سے داعش کے ٹھکانوں پر میزائیلوں سے حملہ

    روس کا کیسپیئن سی سے داعش کے ٹھکانوں پر میزائیلوں سے حملہ

    Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۳

    روس نے کیسپیئن سی کے علاقے سے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائیل حملوں کا آغاز کردیا ہے۔

  • شام میں داعش کے بارہ اڈے روسی بمباری سے تباہ

    شام میں داعش کے بارہ اڈے روسی بمباری سے تباہ

    Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۳

    روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوسرے مرحلے میں داعشیوں کے بارہ ٹھکانے مکمل طور سے تباہ ہوگئے ہیں۔

  • شام میں سیکڑوں مسلح افراد نے ہتھیار ڈال دیئے

    شام میں سیکڑوں مسلح افراد نے ہتھیار ڈال دیئے

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷

    سیکڑوں مسلح افراد نے ہتھیار ڈال کر خود کو شامی فوج کے حوالے کردیا ہے۔

  • شام میں روس کے فوجی اقدامات کے بارے میں نیٹو کا انتباہ

    شام میں روس کے فوجی اقدامات کے بارے میں نیٹو کا انتباہ

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۱

    نیٹو تنظیم کے سیکریٹری جنرل ینس اسٹولٹنبرگ نے شام میں روس کے فوجی اقدامات کو علاقے میں قیام امن کے منافی قرار دیا ہے۔

  • شام میں روسی فوجی کارروائی دمشق کی درخواست پر انجام پائی ہے، بان کی مون

    شام میں روسی فوجی کارروائی دمشق کی درخواست پر انجام پائی ہے، بان کی مون

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۰

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر روسی فوج کے حملے دمشق حکومت کی درخواست پر انجام پائے ہیں۔

  • دہشت گردوں کے خلاف روس اور شام کی مشترکہ کارروائیوں کا آغاز

    دہشت گردوں کے خلاف روس اور شام کی مشترکہ کارروائیوں کا آغاز

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۸

    روسی لڑاکا طیاروں نے شامی فضائیہ کے تعاون سے داعش دہشت گرد گروہ پر کاری ضربیں لگائی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

    ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

    ۳ hours ago
  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

  • برکس مشترکہ اعلامیہ: فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور، پہلگام حملے کی مذمت اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش

  • انڈونیشیا: بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آگیا، 243 مسافر سوار، 103 مسافر بچا لیے گئے۔

  • آبنائے ہرمز میں ایران کے تجارتی بحری جہاز پر حملہ: ایک شہید، چار زخمی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS