-
بشار اسد دہشت گردوں سے برسر پیکار ہیں، روسی صدر
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۰روس کے صدر نے، شام کی قانونی حکومت کی حمایت کو جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اور روس کے صدور کے درمیان ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۱نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکہ اور روس کے صدور بارک اوباما اور ولادیمیرپوتن کے درمیان ملاقات ہوگی-
-
داعش کی آئیڈیالوجی جھوٹ پر استوار ہے، روسی صدر
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۶روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے داعش کے مقابلے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایران اور روس کے پارلیمانی تعلقات میں توسیع
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۴ایران اور روس، باہمی تعلقات میں توسیع کے ساتھ ساتھ پارلیمانی تعلقات کو بھی فروغ دیں گے-
-
شام میں روس کا تعمیری کردار، سازشکاروں کے تانے بانے بکھیر دے گا
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۴شامی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں روس کا موثر کردار، سازشکاروں کے تانے بانے بکھیر کر رکھ دے گا-
-
خطےکےبحرانوں کےخاتمےکے لئےایران اورروس کے باہمی تعاون میں توسیع
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران اورروس کے نائب وزرائے خارجہ نے مشرق وسطی کے بحرانوں کے خاتمے کے لئے باہمی تعاون میں توسیع کی ضرورت پرتاکید کی ہے۔
-
روس شام میں فوج بھیجنے پر تیار
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۲روسی ایوان صدر کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر شام نے روس سے فوجی بھیجنے کی درخواست کی تو روس اس کا جائزہ لے گا
-
داعش کے منصوبوں کے بارے میں روسی صدر کا انتباہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۴روس کے صدر ولادی میر پوتین نے مکے، مدینے اور بیت المقدس کے بارے میں داعش کے خطرناک منصوبوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے
-
رائٹرز نے رپورٹ دی ہے کہ شام کی فوج روس کے نئے ہتھیار استعمال کر رہی ہے
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۷رائٹرز نے شام کے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ شام کی فوج نے روس کے نئے ہتھیار استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں۔
-
شامی عوام کو بے گھر کرنے میں امریکی کردار پر روس کی تنقید
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۷روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر نے مشرق وسطی کے تارکین وطن کی بھاری تعداد میں یورپی ملکوں کی طرف روانگی کو امریکہ کی سوچی سمجھی سازش قرار دیا ہے-