-
روس کی طرف سے شامی عوام کے لئے دوسری امدادی کھیپ روانہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۱روس نے جنگ سے متاثر شامی عوام کے لئے دوسری امدادی کھیپ روانہ کی ہے-
-
شام سے متعلق کوئی بھی فیصلہ شامی عوام ہی کرسکتے ہیں: روس
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۰روسی صدر کے ترجمان نے شام کے بارے میں باہر سے مسلط کئے جانے والے کسی بھی فیصلے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
تہران کی سفارت کاری نے امریکہ میں ایران مخالف اتحاد توڑ دیا: ایواشف
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۸روس کے جیو پولیٹیکل مسائل کے تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان اور اس کے بارے میں امریکہ میں ہونے والی بحث ایرانی سفارت کاری کی کامیابی کا حقیقی ثبوت ہے کہ جس نے امریکی سیاستدانوں کے ایران مخالف اتحاد کو ختم کر دیا-
-
شامی فوج کو روسی ہتھیاروں کی فراہمی پر اوباما پریشان
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۱امریکی صدر نے شام کی فوج کو مسلح کرنے کےبارے میں روس کو خبردار کیا ہے۔
-
روسی صدر ایران کا دورہ کریں گے
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۸روسی صدر ولادیمیر پوتین آئندہ چند مہینوں میں ایران کا دورہ کریں گے۔
-
داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں نیٹو پر روس کی تنقید
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۴روسی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی نے داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں نیٹو کے رویے پر تنقید کی ہے
-
شام کی فوجی مدد جاری رکھیں گے؛ روسی وزیر خارجہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۸روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کی فوجی مدد جاری رکھے گا
-
ایران اور روس کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور مشرق وسطی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
شام کو، دوسرا لیبیا بنانے کی اجازت نہیں دیں گے:روسی وزیرخارجہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۴روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو شام کے صدر بشار اسد کی حمایت جاری رکھے گا تاکہ اس ملک کو لیبیا جیسی صورتحال پیدا ہونے سے بچایا جاسکے
-
سرگئی لاؤروف کو جان کیری کا انتباہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۱امریکی وزیر خارجہ نے روسی وزیر خارجہ کو خبردار کیا ہے کہ شام میں روس کی فوجی موجودگی میں اضافہ، اس عرب ملک میں برسوں تک کشیدگی پھیلاتا رہے گا۔