SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرینی فوج کی حالت نازک

    روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرینی فوج کی حالت نازک

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱

    نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یوکرین میں بیشتر علاقوں میں مختلف محاذوں پر روسی فوج کی جاری پیش قدمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی محاذوں پر یوکرینی فوج کی حالت اب بگڑتی جا رہی ہے۔

  • روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم کی ٹیلی فونی گفتگو

    روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم کی ٹیلی فونی گفتگو

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲

    کرملین نے اعلان کیا ہے روسی صدر ولادیمیرپوتین نے ہندوستانی وزیراعظم مودی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں یوکرین کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • یوکرین کے فوجی مراکز اور صنعتی و فوجی تنصیبات روس کے نشانے پر

    یوکرین کے فوجی مراکز اور صنعتی و فوجی تنصیبات روس کے نشانے پر

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵

    کی ایف کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ روس نے اپنے فضائی حملے یوکرین کی فوجی تنصیبات پر مرکوز کردیئے ہیں۔

  •   یورپی ممالک کیوں یوکرین کی مدد وحمایت کر رہے ہیں، وجہ سامنے آ گئی

    یورپی ممالک کیوں یوکرین کی مدد وحمایت کر رہے ہیں، وجہ سامنے آ گئی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶

    روسی حکام اور بعض مغربی ماہرین اور میڈیا نے یوکرین کی جنگ کو مغرب اور روس کے درمیان پراکسی وار قرار دیا ہے۔

  • روس نے یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے شرط عائد کردی

    روس نے یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے شرط عائد کردی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳

    روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین امن مذاکرات صرف اس ملک کو مسلح کئے جانے کا سلسلہ بند کئے جانے کی صورت میں ہی ہو سکتے ہیں۔

  • اسرائیل غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنانے کی کوشش میں

    اسرائیل غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنانے کی کوشش میں

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷

    روس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اس کوشش میں ہے کہ غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنا دیا جائے۔

  • روس کا امریکا اور برطانیہ پر بہت بڑا الزام

    روس کا امریکا اور برطانیہ پر بہت بڑا الزام

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸

    روس نے امریکا اور برطانیہ پر دوسرے ملکوں کی دولت اور اثاثے لوٹنے اور ان پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔

  • یوکرین کوڈرون بنانے کیلئے سب سے بڑا امدادی پیکج مل گيا

    یوکرین کوڈرون بنانے کیلئے سب سے بڑا امدادی پیکج مل گيا

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰

    یوکرین نے روس کے خلاف جنگ میں برطانیہ سے نیا امدادی پیکیج ملنے کی خبر دی ہے۔

  • یمن پر امریکی اور برطانوی جارحیت پر روس اور چین کا ردعمل، جارحیت کے غیرقانونی ہونے پر زور

    یمن پر امریکی اور برطانوی جارحیت پر روس اور چین کا ردعمل، جارحیت کے غیرقانونی ہونے پر زور

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵

    چین اور روس نے یمن پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کو سلامتی کونسل کے منافی قرار دیا ہے۔

  • یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت، یمنی فوج نے بھی جوابی حملہ کردیا

    یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت، یمنی فوج نے بھی جوابی حملہ کردیا

    Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴

    امریکہ اور برطانیہ نے آج جمعہ کو علی الصباح یمن کے کئی علاقوں پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں یمن کے 5 فوجی شہید ہوگئے۔

Show More

خاص خبریں

  • مصر کی الازہر یونیورسٹی نے شام میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
    مصر کی الازہر یونیورسٹی نے شام میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
    ۱۴ minutes ago
  • ہندوستان کے بہادر بچوں کو قومی اعزاز، صدر کی جانب سے ایوارڈ تقسیم
  • پاکستان کے ایران سمیت اسلامی ممالک سے تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں:اسحاق ڈار
  • بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران پر ہندوستان کو تشویش
  • ہندوستان: ’وی بی - جی رام جی‘منریگا کو ختم کرنا غریبوں کے حقوق پر حملہ، کانگریس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS