-
ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کے ایک بڑے معاہدے پر دستخط
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳روس کے نائب وزیرخارجہ نے ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون میں فروغ کےلئے ایک بہت بڑے اور جدید معاہدے پر عنقریب دستخط ہونے کی خبر دی ہے۔
-
روس کا یوکرین کے گندم ایکسپورٹ کرنے والی سب سے بڑی بندرگاہ پر حملہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲روس نے یوکرین کے گندم ایکسپورٹ کرنے والی سب سے بڑی بندرگاہ پر اس وقت حملہ کیا ہے جب روسی صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ملاقات کرنے والے ہیں۔
-
یاک 130 کے بعد اب سوخو 35 ایران کے حوالے کئے جائیں گے: امریکی میڈیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹روسی ساختہ تربیتی طیارے یاک 130 کی ایرانی فضائیہ میں شمولیت کے بعد اب روس جلد ہی ایران کو سوخو 35 طیارے فراہم کرے گا۔
-
کریمیہ پل پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰روس کی وزارت دفاع نے کریمیہ پل پر یوکرین کے ڈرون حملوں کے ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔
-
ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 یوکرینی فوجی افسر مارے گئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴روس کے زیر کنٹرول علاقے باخموت میں دو یوکرینی ہیلی کاپٹروں کے حادثے میں 6 یوکرینی افسروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
روس کے فضائی دفاعی نظام نے ماسکو پر یوکرین کا ایک اور حملہ آور ڈرون مار گرایا
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸روس کی وزارت دفاع اور ماسکو کے مئیر نے ماسکو پر یوکرین کے ایک اور ڈرون حملے کے ناکام ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین کا پسکوف پر ڈرون حملہ، 4 روسی فوجی طیارے تباہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴یوکرین نے روس کے پسکوف میں موجود ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے جس میں روس کے چار ایلوشین-76 طیارے تباہ ہوگئے ہیں۔
-
روس نے یوکرین کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنا دیا
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ تولا کے علاقے میں روس نے یوکرین کے دو ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
واگنر ملیشیا اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے، ولادیمیر پوتن کا فرمان
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فرمان جاری کیا ہے کہ واگنر ملیشیا، حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے اور اس سلسلے میں دستاویز پر دستخط بھی کرے۔
-
یورپی اور عرب ممالک کی ایران ڈرون طیاروں کے حصول کی کوشش
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸دنیا کے بہت سے ممالک ایران ڈرون طیاروں کے حصول کےلئے درخواستیں دے رہے ہیں جن میں یورپی اور عرب ممالک بھی شامل ہیں۔