-
صدر رئیسی نے ایران ایکسپو 2023 کا افتتاح کیا
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران ایکسپو، برآمداتی پیداوار کی نمائش کے موقع پر اعلان کیا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں مزید تجارتی دفاتر کا افتتاح ہوگا اور ٹریڈ اتاشیوں کی تعداد کو بھی بڑھایا جا رہا ہے۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی خطرناک صورت حال کے بارے میں آئی اے ای اے کا انتباہ
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے کہا ہے کہ عالمی ایجنسی کے ماہرین کو زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی صورت حال کے بارے میں تشویش ہے کہ جو تیزی سے غیر متوقع اور ممکنہ طور پر خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔
-
روس اور یوکرین کے مابین شدید جھڑپوں کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵یوکرین کے مختلف علاقوں میں شدید جھڑپوں کے باوجود روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے روس نے امریکہ کے موقف میں لچک محسوس کی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵جامع ایٹمی معاہدے میں روسی مذاکراتی وفد کے سربراہ میخائل اولیانف نے ایران کے سلسلے میں امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جیک سالیوان کے بیان کو میز پر سفارتی آپشن موجود ہونے کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ کا اثر یورپ پر
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷روس یوکرین جنگ اور اس جنگ کے نتیجے میں سیاسی و اقتصادی بحران میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
امریکہ افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے، لاوروف
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ہندوستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں باقی بچے دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے۔
-
ڈرون حملہ، صدر پوتین کو مارنے کی ناکام کوشش تھی: روسی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۴روس کے وزیر خارجہ نے روس کے صدارتی محل پر کئے گئے ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
روس اور یوکرین کی جنگ کا ایک اور پہلو، سفارتی وفود کی ہاتھا پائی بھی!
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ترکی میں ایک بین الاقوامی اجلاس کے دوران روس اور یوکرین کے نمائندوں کے درمیان ہاتھا پائی کو نوبت آگئی
-
اقوام متحدہ کا وقار ختم ہوتا جا رہا ہے، روس
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر تنقید کو نظر انداز کئے جانے پر، اپنی ناخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا عالمی اعتبار ختم ہوتا جا رہا ہے۔
-
کریملن پر ڈرون حملے کی کوشش روس کا سخت ردعمل
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدویدیف نے کریملن پر یوکرین کے ڈرون حملے کی کوشش کے بعد یوکرین کے صدر زیلنسکی کے وجود کو ہی ختم کردینے کی بات کی ہے روس نے بدھ کو اعلان کیا کہ یوکرین نے کرملین پر ڈرون سے حملے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا