-
یوکرینی صدر کے قتل کے علاوہ اب کوئی راستہ نہیں بچا: سابق روسی صدر
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱روس کے سابق صدر دیمیتری مدودف نے روسی ایوان صدارتی محل پر نامعلوم ڈرون حملے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس حملے کا ذمہ دار یوکرین کو قرار دیا اور کہا کہ اب یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی کے خاتمے کے علاوہ کوئی راستہ باقی نہیں بچا ہے۔
-
یوکرین سرحد کے پاس روس کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملہ
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳روس کے علاقے روستوف کے گورنر کے مطابق نووشاختینسک کی آئل تنصیاب پر ایک ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے جس سے آگ بھڑک اٹھی لیکن جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
پچھلے ایک مہینے میں 15 ہزار یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کا روسی دعوی
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دونباس میں روسی فوج کے خصوصی آپریشن میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران پندرہ ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
روس میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتری
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰روس کے صوبے بریانسک میں ایک مال بردار ٹرین تخریب کاری و دھماکے کے بعد پٹری سے اتر گئی۔
-
وارسا میں اسکول پر قبضے پر روس کا ردعمل
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے پولینڈ میں روسی سفارت خانے کے اسکول کی عمارت پر قبضہ کئے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے روس کی جانب سے منہ توڑ جواب دیئے جانے کی سخت دھمکی دی ہے۔
-
باخمون شہر میں روسی فوجیوں کی نئی پیش قدمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳روسی فوج کے واگنر گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے گروپ کے فوجیوں نے دونتسک کے علاقے میں واقع شہر باخموت میں ایک سو پچاس میٹر پیش قدمی کی ہے۔
-
ہندوستان روس سے فوجی صنعت کے میدان میں مزید تعاون کا خواہشمند
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴شانگھائی تعاون تنظیم کی سائڈ لائن پر ہندوستان کے وزیر دفاع نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مابین فوجی صنعت کے میدان میں تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
-
مغربی دنیا روس کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام: لاوروف
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴واشنگٹن اور اس کے اتحادی روس کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔
-
یوکرین کی جنگ میں تباہ ہوتا جرمنی!
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵جرمنی کی فوج کی اس وقت پوزیشن اچھی نہيں ہے لیکن وہ پھر بھی یوکرین کی فوجی مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
کی ایف میں دھماکے
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸پریس ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کا دارالحکومت کی ایف جعے کو ہونے والے دھماکے سے لرز اٹھا۔