-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
میانمارکے ساتھ مالدیپ کے تجارتی تعلقات ختم
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰مالدیپ نے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے تناظر میں میانمارکے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کردیے۔
-
مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
بحری جہاز روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے روانہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳بحیرہ روم میں لاکھوں مہاجرین کو ڈوبنے سے بچانے والا بحری جہاز روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے میانمار کی جانب روانہ کردیا گیا۔
-
حکومت میانمار مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہے
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۵اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ یانگ لی نے کہا ہے کہ میانمار کے حکام صوبہ راخین میں مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں ۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی مظلومیت
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام بند کیا جائے، ایران
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ ثقافت و رابطہ اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے اور سبھی اسلامی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی روک تھام کریں
-
روہنگیا مسلمان مسلسل بنگلہ دیش کی جانب فرار کررہے ہیں
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶میانمار کے صوبہ راخین میں روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں اس علاقے سے فرار کرنےوالے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
مسلمانوں کے قتل عام میں میانمار اسرائیل گٹھ جوڑ
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیل کے کردار کا پردہ فاش ہوگیا ہے۔